
تین برس میں 113 ریلوے حادثات ریکارڈ
36 انسانی غلطیوں ، 77 بار ٹیکنیکل فالٹس وجہ بنے.رپورٹ
میاں محمد ندیم
بدھ 8 اکتوبر 2025
13:10

(جاری ہے)
دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ 6 پٹریوں کی مرمت پر 31 ارب روپے کی لاگت آئے گی، ایک پٹری کی بحالی پر 20 لاکھ روپے جبکہ کمزور پلوں کی مرمت پر 98 کروڑ روپے درکار ہیں حادثات کے خطرات کم کرنے کےلئے نئے منصوبے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں شامل کیے گئے ہیں جن میں حیدرآباد تا نیو چھور سیکشن کی بحالی کےلئے 19 ارب روپے، لاہور تا لالہ موسی اور راولپنڈی سیکشن کے لئے 5 ارب روپے، ٹریک مشینوں کی خریداری کےلئے 12 ارب روپے، چائنہ کریک پل کی دوبارہ تعمیر کےلئے 5 ارب روپے شامل ہیں.
مزید برآں ریلوے حکام کے مطابق پنجاب میں 1414 کلومیٹر، سندھ میں 960 کلومیٹر، خیبرپختونخوا میں 173 کلومیٹر اور بلوچستان میں 33 کلومیٹر ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے.مزید اہم خبریں
-
تین برس میں 113 ریلوے حادثات ریکارڈ
-
پاکستان اور امریکا نے عسکری اور اقتصادی تعلقات دوبارہ استوار کرلیے ہیں.محمد اورنگزیب
-
سیلاب ،پاکستان کی معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے . عالمی بینک کا انتباہ
-
امریکا میں غیرملکی طلبہ کے ویزوں میں 19فیصد کمی‘بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
آئین کے پابند ہیں‘ ہمارے بس میں نہیں کہ 26ویں آئینی ترمیم سے پیچھے چلے جائیں، جسٹس امین الدین
-
علیمہ خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
اورکزئی آپریشن میں 19 دہشتگرووں کی ہلاکت پر پاک فوج کے جوانوں کو سلام، یہ شجاعت کی نئی مثال ہے، وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا آزاد کشمیر میں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہونے پراطمینان کا اظہار
-
پاکستان کی طبی تاریخ میں پہلی بار 9 دن تک ایکموسپورٹ پر رہنے والا مریض مکمل صحتیاب
-
کریم آباد انڈرپاس کی تکمیل وبال جان بن گئی، ڈیڑھ ارب کا منصوبہ 3 ارب 70 کروڑ تک جاپہنچا
-
پاکستان کا عالمی فورم پر افغانستان سے سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ
-
بیٹھک میں مریم نوازسمیت مرکزی و مقامی قیادت کو ’بندر‘ کہنے اور گالیاں دینے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.