ش*لیسکو کا کنگن پور ویسٹ میں بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف بھرپور آپریشن
بجلی چوری اور نادہندگی کے خلاف یہ کارروائیاں بغیر کسی تفریق اور دباؤ کے جاری رہیں گی:ترجمان
جمعرات 11 دسمبر 2025 20:35
(جاری ہے)
تمام گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات کی درخواستیں تھانہ کنگن پور کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ مزید کارروائی میں 3 نادہندگان کے ٹرانسفارمر اتارے گئے جن پر مجموعی طور پر 56,82,540 روپے واجبات تھے۔ 205,649 روپے واجبات والے متعدد کنکشنز کی ایل ٹی لائنیں منقطع کی گئیں۔
5 نادہندگان کو موقع پر گرفتار کرتے ہوئے تقریباً 8 لاکھ روپے کی ریکوری وصول کی گئی۔ لیسکو ترجمان کے مطابق بجلی چوری اور نادہندگی کے خلاف یہ کارروائیاں بغیر کسی تفریق اور دباؤ کے جاری رہیں گی۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو نے کہا ہے کہ بجلی چوری ایک قومی جرم ہے، اور اس کا خاتمہ حکومتی وژن کے مطابق ادارے کی اولین ترجیح ہے۔ ترجمان لیسکو نے عوام سے درخواست کی کہ بجلی چوری کی اطلاع فوراً 118 ہیلپ لائن پر دیں اور قومی مفاد میں اپنا کردار ادا کریںمزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.