ب*8 فروری کی ہڑتال کی حمایت نہیں کریں گے، مولانا محمد شفیق دولتزئی
بدھ 4 فروری 2026 19:15
(جاری ہے)
جمعیت (س) نے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کسی بھی تحریک احتجاج میں حصہ نہیں لیا تھا نہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ قرار دیا تھا بلکہ جمعیت (س) ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہد کررہی ہے جبکہ منشور دستور میں اولین مطالبہ ہے جن کے ثبوت سینیٹ میں جمعیت کے بانی مولانا سمیع الحق شہید اور جمعیت (س) کے سینیٹ قاضی عبدالطیف نے سینیٹ میں شریعت بل پیش کی تھی مگر ملک میں اسلامی نظام کے دعویداروں نے شریعت بل کی شدید مخالفت کرکے ان کو جو بل قرار دیا مگر جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی جماعتوں بشمول پاکستانی عوام کے شریعت بل کی مکمل حمایت کی جس کے باعث شریعت بل سینیٹ منظور ہواتھا۔
ہماری جماعت نے کسی بھی دور میں وزارت اور عہدوں کو نظر انداز کرکے کسی بھی دور کے حکومت میں شمولیت اور کسی بھی حکومت کے خلاف تحریک میں شامل نہیں رہی ہے۔ ماضی میں عمران خان کے مخالفین ان کیلئے تحریک چلارہے ہیں۔ 8 فروری کی ہڑتال کی حمایت نہیں کریں گیمزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.