جھنڈوں پر استری کیوں نہیں کی، شہبازگل اپنے وی لاگ کی وجہ سے تنقید کی زد میں
اور کچھ نہیں ملا تو اب اس پر وی لاگ، سوشل میڈیا صارفین کے طنزیہ تبصرے
ساجد علی
ہفتہ 11 اپریل 2026
17:31
(جاری ہے)
لُوسی شہباز گِل کو اور کچھ نہیں ملا تو اب اس پر وی لاگ کہ جھنڈوں پر استری کیوں نہیں کی۔
— Dr Shama Junejo (@ShamaJunejo) April 11, 2026
pic.twitter.com/fcwIBY45MG
لیول چیک کریں جب پروپیگنڈا کرنے کو کچھ نا ہو
— Ejaz Satti (PMLN) (@Ejzgia) April 11, 2026
شہباز گل نے پاکستانی جھنڈوں پہ ویلاگ کر دیا کہہ وہ استری نہیں تھے اور اس کے سننے والے بھی کلیم کرتے ہیں کہ ہم سب سے ذیادہ پڑھے لکھے ہیں۔۔
پی ٹی آئی کے ایک بہترین دانشور نے ایک اہم ایشو کی نشان دہی کی جس کی بدولت پوری کانفرس پریشانی کا شکار ہو گئی اور جنگ کے خاتمے کی امیدیں دم توڑنے لگیں ہیں۔ محترم شہباز گل نے ایک حساس معاملے کی طرف توجہ دلوائی ۔ اب کیا یہ اعتراض بھی غلط ہے پٹواریوں اور دیگر پارٹیوں والو! 😂 pic.twitter.com/S0THgxu20S
— Raheel Zaidi (@Raheelzaidi14) April 11, 2026
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان کے طلبہ ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست منظور، عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
-
یوم آزادی ہمیں اپنی تاریخ سے وابستگی، قومی ذمہ داریوں کے احساس اور مستقبل کے لیے اجتماعی عزم کی تجدید کا درس دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گلبہار پشاور میں جاوید آفریدی کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
-
میر رضا قتل؛ تفتیشی ٹیم کے این سی سی آئی اے کو خطوط، اہم مطالبات سامنے آگئے
-
ڈیفنس میں ڈیڑھ سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
-
میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت، قبر کشائی کے بعد مقدمے میں قتل کی دفعات شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.