ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے کہ 10 گناہ گار بری ہو جائیں، سپریم کورٹ
ہفتہ 9 مئی 2026 16:58
(جاری ہے)
عدالت نے قرار دیا کہ صرف مفرور رہنے کی بنیاد پر کسی شخص کو مجرم قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ کوئی ملزم گرفتاری کے خوف یا پولیس ہراسانی سمیت مختلف وجوہات کی بناء پر روپوش ہو سکتا ہے۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مفروری زیادہ سے زیادہ ایک ضمنی شہادت ہو سکتی ہے لیکن اسے بنیادی ثبوت کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا، خصوصاً ایسے حالات میں جب استغاثہ کی عینی شہادت خود مشکوک ہو۔عدالت نے مزید قرار دیا کہ فوجداری قانون کا مسلمہ اصول ہے کہ اگر کسی ایک بھی پہلو سے معقول شک پیدا ہو جائے تو اس کا فائدہ ملزم کو دینا لازم ہوتا ہے اور یہ رعایت نہیں بلکہ اس کا قانونی حق ہے۔فیصلے میں اسلامی فقہ کے اصول کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ صدیوں پہلے یہ اصول طے کر دیا گیا تھا کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے کہ کئی گناہگار افراد بری ہو جائیں۔مزید اہم خبریں
-
ایران جنگ: ترسیلات پر انحصار کرنے والے پاکستانی گھرانے پریشان
-
آئی پی پیز کو آئندہ کیلئے دفن کردیا
-
پنجاب حکومت پر واجبات کا بوجھ لادنے کی ذہنیت برداشت نہیں کروں گی، تمام مالی واجبات کلیئر کریں
-
صوبے کے امن، استحکام اور عوامی مفادات کیخلاف ہر اقدام کی بھرپور مخالفت کریں گے
-
قطر سے ایل این جی کی سپلائی بحال ہو گئی
-
اسحاق ڈار کی زیرصدارت نئی وفاقی اور صوبائی یونیورسٹیوں کے قیام اور یونیورسٹی چارٹرز سے متعلق مسودہ قوانین کا جائزہ لیا گیا
-
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر نیٹلی اے بیکر کی ملاقات ، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
توانائی سیکٹر اصلاحات اہم، آئی پی پیز کو آئندہ کیلئے دفن کردیا، اویس لغاری
-
سردارایازصادق کی معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر مسلح افواج پاکستان اور قوم کو مبارکباد
-
میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراطلاعات
-
/بھارت کا جھوٹ پر مبنی بیانیہ بری طرح بے نقاب‘ آج بھارتی میڈیا دنیا بھر میں مذاق بن چکا ہے‘ اسپیکر قومی اسمبلی
-
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.