سرینگر، تاریخی جامع مسجد اورعیدگاہ میں عید الاضحی کی نماز کے اجتماعات پر پابندی
بدھ 27 مئی 2026 14:02
(جاری ہے)
ادھر قابض انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما، میر واعظ عمر فاروق کو نماز عید اداکرنے سے روکنے کیلئے گھر میں نظربند کردیا۔
میرواعظ نے ایک بیان میں گھر میں نظربندی اور نماز عید کی امامت سے روکنے کے بھارتی قابض انتظامیہ کے فیصلے پر سخت غم و غصے کا اظہار کیاہے۔ گزشتہ روز منگل کوبھی قابض انتظامیہ نے میرواعظ عمر فاروق کو اغوا اور بے حرمتی کے بعد قتل کی گئی کم عمر بچی کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے بڈگام جانے سے روکنے کیلئے سرینگر کے علاقے نگین میں واقع ان کی رہائش گاہ تک محدود کر دیاتھا۔دریں اثناء سرینگر سے تعلق رکھنے والے ایک کارکن نے قابض انتظامیہ کی انتقامی کارروائیوں کے خوف سے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پرکشمیرمیڈیاسروس کو بتایاہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی افسوسناک ہے:کشمیری مسلمانوں کو جامع مسجد سرینگر اور عیدگاہ میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اور کشمیریوں کو مسلسل 8ویں سال بھی جامع مسجدسرینگر میں داخل نہیں ہونے دیاگیا۔انہوں نے مزید کہاکہ مسلم اکثریتی خطے جموں وکشمیر میں، مسلمان عید جیسے اہم مذہبی تہواروں پر نمازادا کرنے کے اپنے بنیادی حق سے محرو م ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب بجٹ 2026-27، نہری نظام کی بہتری اور آبی ذخائر کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کا اعلان
-
این ڈی ایم اے کا 20جون تک موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری، گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان
-
سینیٹر فیصل واوڈا کا وزارت صنعت و پیداوار میں 125 ارب کی بے ضابطگی کا الزام
-
علی حیدرگیلانی کا جنوبی پنجاب کارڈ اور سیاسی بلیک میلنگ اب نہیں چلے گی: عظمیٰ بخاری
-
پنجاب بھر میں 1341 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1577زخمی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی و خطہ کی صورتحال پر گفتگو
-
پنجاب اسمبلی میں 5903.5 ارب روپے کا بجٹ پیش ، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ منظور
-
جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے، عظمیٰ بخاری
-
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،وزیر ریلوے حنیف عباسی کا سکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین
-
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے یونان کی سفیر کی ملاقات
-
ملازمین کی تنخواہیں دیں ورنہ آپ کی تنخوا قرق کر لیں گے، سندھ ہائیکورٹ کی ڈی جی ایس بی سی اے کو آخری وارننگ
-
دنیا تسلیم کر رہی، آج پاکستان عالمی سطح پر ایک اہم اور بااعتماد ملک کے طور پر ابھر رہا ہے،حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.