صدرِ مملکت کے آئینی اختیار کے بعد سزا میں اضافہ نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ نے عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کی اپیل خارج کر دی
جمعرات 2 جولائی 2026 16:54
(جاری ہے)
عدالت نے ریمارکس دیے کہ اس کے علم کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق عمر قید کے قیدی کے لیے کم از کم 17 سال قید کاٹنے کا اصول موجود ہے، تاہم چونکہ متعلقہ ملزم رہا ہو چکا ہے، اس لیے اس قانونی سوال کا جائزہ کسی دوسرے مناسب مقدمے میں لیا جائے گا۔
دورانِ سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت ایک سزا مکمل ہونے کے بعد دوسری سزا کیسے دی جا سکتی ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ قتل ثابت ہونے پر ٹرائل کورٹ نے فیصلہ دیا، اس فیصلے پر عملدرآمد بھی ہو چکا، اب سزا بڑھانے کے لیے کوئی مضبوط قانونی وجہ پیش کی جائے۔عدالت نے مزید ریمارکس دیے کہ صدرِ مملکت کو آئین کے تحت سزا میں کمی یا معافی دینے کا اختیار حاصل ہے اور اس مقدمے میں یہ اختیار استعمال کیا جا چکا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اگر سزا میں اضافہ ممکن بنانا مقصود ہے تو اس کے لیے آئینی ترمیم کی ضرورت ہوگی ۔بعد ازاں سپریم کورٹ نے ملزم تحرین الیاس کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرنے سے متعلق اپیل خارج کر دی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی کوشش غیرقانونی و یکطرفہ ہے ،ترجمان دفتر خارجہ
-
دریائے کنہار میں گاڑی اتارنے والے ٹک ٹاکرز کی ضمانت منظور
-
گورنر خیبرپختونخوا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کیلئے ایران روانہ
-
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا قرعہ اندازی کے ذریعے ہرسال اپنے ملازمین کو حج پر بھجوانا شاندار اقدام ہے ‘شافع حسین
-
مستقبل قریب میں آرٹیفشل انٹیلی جنس بڑے فیصلوں، دفاعی حکمت عملی اور جدید ٹیکنالوجی کی سمت کے تعین میں کلیدی کردار ادا کریگی ‘ ملک احمد خاں
-
راولپنڈی، 15 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
-
جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال اور پیشہ ورانہ اندازِ کار سی پی ایل سی کو ایک مثالی ادارہ بناتا ہے،گورنر سندھ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس: پانچ ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
قومی پیغامِ امن کمیٹی مذہبی رواداری،بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،طاہر محمود اشرفی
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط کی ادائیگیاں شروع
-
لاہور میں سکول کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق، بچے سمیت5 افراد زخمی ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.