رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
ان الزامات بعد اسحاق ڈار کے ساتھ کون پاکستان کے جھنڈے تلے کھڑا ہوسکتا ہے، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اور ماشا اللہ وزیر خارجہ بھی ہیں، پاکستان کو فیملی کارپوریشن کی طرح چلایا جارہا، ایکس پر بیان
فیضان ہاشمی
جمعہ 3 جولائی 2026
17:52
Response: {"error":"Sorry, you are not authorized to see this status.","request":"\/oembed?url=https%3A%2F%2Fx.com%2FFaisalVawdaPAK%2Fstatus%2F2073004874158289283"}
(جاری ہے)
سینیٹر نے کہا کہ کیس کو ریپ کے بجائے محض بھتہ خوری تک محدود کرنے کی کوششیں جاری ہیں، مظلوم غیر ملکی خواتین کو جلد ملک سے واپس بھیجنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، کیس میں دفعہ 164کا بیان اب تک سامنے نہیں لایا گیا ہے۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ ماضی کے ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیس میں من پسند میڈیکل رپورٹس لی جاتی ہیں، جمہوریت کے نام پر 500 افراد کی ایلیٹ کلاس نے پورے ملک پر قبضہ کیا ہوا ہے، جمہوری جماعتوں اور جمہوری جنازوں کو بے نقاب کرتا آرہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ قوم دیکھے کسی پارٹی یا اس کے لیڈر اپوزیشن ہو یا حکومت کسی کا بھی مذمتی بیان نہیں آیا، میں نے پہلے ہی کہا تھا کچھ پاکستانیوں کے انٹرنیشنل اسکینڈلز اور ویڈیوز منظرعام پر آئیں گی،مزید اہم خبریں
-
بیجنگ نے اپنے نئے نسلی قانون پر امریکی، یورپی تنقید رد کر دی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
-
رجب بٹ و دیگر کو آڑے ہاتھوں لینے والی حنا پرویز بٹ خود تنقید کی زد میں آگئیں
-
صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی خواجہ سلمان رفیق کی صدارت محکمہ داخلہ میں امن و امان کے حوالہ سے اہم اجلاس
-
پنجاب کو جنوبی ایشیاء کا مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کے لیے عالمی شراکت داروں کے ساتھ تعاون بڑھا رہے ہیں‘ علی ڈار
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خامنہ ای شہید کے نمازہ جنازہ میں شرکت کیلئے تہران پہنچ گئے
-
شہید ارشد شریف کیس میں انصاف نہ مل سکا، کینیا کی سپریم کورٹ نے اپیل مسترد کردی
-
وفاقی وزیرِ صحت سے جنیوا میں انڈونیشیا کے وزیرِ صحت کی ملاقات
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی تہران پہنچنے پر سرکاری استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی متعدی امراض پر قابو پانے کیلئے ماہرین کی خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
-
صدر مملکت کی بیلاروس کی قیادت کو یومِ آزادی پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.