پاکستان کو شام، لیبیا اور عراق نہیں بننے دیں گے،حنیف عباسی
منگل 14 جولائی 2026 18:36
(جاری ہے)
وزیرِ ریلوے نے مولانا فضل الرحمن سے مخاطب ہو کر کہا کہ پاکستان پر دشمن ہر طرف سے حملہ آور ہے، ہمیں بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک ہونے کی مذمت کرنی چاہیے، مولانا صاحب آپ نے آج قوم کا دل دکھا دیا، میں نے جیل کی تاریکی میں بھی پاکستان کے خلاف نہیں سوچا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو شام، لیبیا اور عراق نہیں بننے دیں گے، افغانستان میں اسرائیل اپنی انٹیلیجس اور پیسہ دے رہا ہے، افغانستان دہشت گرد پاکستان بھیج رہا ہے، ہمیں دشمن کی مذمت کرنی چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
اسکردوانٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 90 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید بنانے کا منصوبہ شروع
-
یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی یورپی پروازوں کو مشرق وسطیٰ کی حدود میں سفر نہ کرنے کی ہدایت
-
بھارت نے پاکستان کیخلاف ایٹمی جنگ کی تیاری شروع کردی ہے
-
ایران میں جنگ اور جنگ بندی کے درمیان غیر یقینی صورتحال میں زندگی
-
وفاقی آئینی عدالت میں دلچسپ مکالمہ، شمیم بی بی کا نام سن کر شہری روسٹرم پر پہنچ گیا
-
سعودی عرب پر حملے خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں، مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہیں، وزیرِاعظم
-
الیکشن کمیشن نے ملک بھرمیں خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن مہم تیز کر دی
-
ای او بی آئی ڈیفالٹ اداروں سے 6 ارب 45 کروڑ روپے شراکت رقم وصولی میں ناکام
-
ٴْحوثی سعودی عرب، کے خلاف ہر قسم کی جارحیت اور دشمنانہ کارروائیاں بند کریں،حافظ طاہر اشرفی
-
ماجد ستی قتل کیس ،امتیاز علی عرف تاجی کھوکھر کے بیٹے و جے یو آئی کے رہنما فرخ امتیاز کھوکھر سمیت 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا
-
سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ،شافع حسین سے علماء کرام کے وفد کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر بات چیت
-
وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف کی ہرضلع کے ڈپٹی کمشنر کوخراب پانی والے علاقوں کی نشاندہی کرکے فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.