عمران خان کا سیاسی مستقبل سیل کردیا گیا ہے، منیب فاروق کا دعویٰ
پہلے بھی سیل تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے نے اب مہر ثبت کردی ہے، ہائیکورٹ سے کیس آئینی عدالت جائے گا اور آئینی عدالت سے وہی فیصلہ ہونا ہے جو ہونا ہے؛ تجزیہ کار کی گفتگو
ساجد علی
ہفتہ 25 جولائی 2026
16:32
عمران خان کا سیاسی fate سیل کر دیا گیا ہے، پہلے بھی سیل تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے نے اب مہر ثبت کر دی ہے، ہائیکورٹ سے کیس آئینی عدالت جائے گا اور آئینی عدالت سے وہی فیصلہ ہونا ہے جو ہونا ہے، منیب فاروق کے ذریعے ایک اور پیغام آ گیا pic.twitter.com/O6ROwqandw
— Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) July 25, 2026
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی ’ را ‘ کا سہولتکار گرفتار کرلیا گیا
-
قسمت کا کھیل! برطانیہ میں بچپن میں بچھڑے ہوئے سگے بہن بھائی 40 سال بعد مل گئے
-
ایران کا ’پک ایکس ماؤنٹین‘ امریکہ کے لیے مشکل ہدف کیوں ہے؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
-
کیا واقعی آٹوانڈسٹری ’میڈ اِن پاکستان‘ کی طرف بڑھ رہی ہے یا صرف امپورٹس بڑھ رہی ہیں؟
-
ایرانی پراکسیز کے حملے کا خطرہ، صدرٹرمپ کو نیٹوسربراہ اجلاس کے بعد روانگی کیلئے اپنا طیارہ تبدیل کرنا پڑگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ
-
دہلی :کاکروچ جنتا پارٹی نے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مفادات کی جنگ میں3لاکھ77ہزار یمنی شہریوں کی قربانی
-
کراچی ایئرپورٹ پر مقررہ حد سے زیادہ ڈالرز ساتھ لے جانے پر کینیڈین شہری کو 8 سال قید کی سزا
-
حوثیوں کا سعودی عرب کیخلاف دو انتہائی اہم اور حساس فوجی کارروائیاں کرنے کا دعویٰ
-
نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی دیہاتوں میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.