پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی ایل اے 31 میں پارٹی کارکن مشتاق شاہ کی شہادت کی مذمت
صدر آزاد کشمیر پر براہ راست فائرنگ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے‘ راجہ پرویز اشرف مظفر آباد اور پاکستان کی مہاجر نشستوں پر بیلٹ کو بلٹ سے فتح کرنے کی کوشش کی گئی ‘ بیان
اتوار 2 اگست 2026 17:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر براہ راست فائرنگ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے،آزاد کشمیر میں تشدد،فائرنگ ، جمہوریت، قانون اور عوامی مینڈیٹ پر حملہ ہے، دھونس ،دھاندلی اور حکومتی وسائل کے ذریعے عوام کے حقِ رائے دہی کو سلب نہیں کیا جا سکتا ۔
مظفر آباد اور پاکستان کی مہاجر نشستوں پر بیلٹ کو بلٹ سے فتح کرنے کی کوشش کی گئی ۔شہید مشتاق شاہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف کے حصول تک آواز بلند کرتے رہیں گے، آزاد کشمیر کے عوام کو خوف اور طاقت سے ان کے حق رائے دہی سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.