حکومت خود سیاسی ملاقات اور مذکرات کے لیے سنجیدہ نہیں. علامہ راجہ ناصر عباس
حکومت مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ سیاسی ڈائیلاگ نہیں کرنا چاہتی . سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی گفتگو
میاں محمد ندیم
منگل 4 اگست 2026
15:26
(جاری ہے)
راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ محمود اچکزئی نے کہا تھا کہ پارلیمنٹ میں کانسٹیٹیوشن روم میں ملاقات کر لیتے ہیں، اچکزئی نے رانا ثناءکو یہاں تک کہا کہ آپ کی رہائش گاہ پر ملاقات بھی ممکن ہے انہوں نے کہا ہے کہ اربعین پر آیا ہوں، اگر مذاکرات کل بھی ہوں تو آج ہی واپس پاکستان آ جاﺅں گا، اپوزیشن بامقصد مذاکرات کے لیے وزیراعظم اور حکومتی وفد سے ملاقات پر تیار ہے. دوسری جانب ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہوتی تو اپوزیشن پر انسداددہشت گری کے پرچے نہ کراتی‘اخونزادہ حسین کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے مثبت ماحول ہوتا ہے، بدقسمتی سے حکومت خرابی پیدا کر رہی ہے، بامقصد مذاکرات کرنا ہوتے تو اپوزیشن کے خلاف مقدمات نہ درج کروائے جاتے. انہوں نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو اب تک اپوزیشن قیادت کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرا دیتے، اپوزیشن قائدین کے علاوہ سابق وزیراعظم کی بہنوں تک کو اڈیالہ جیل میں ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی.
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیرالیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پیپلزپارٹی کی عدالت سے رجوع کرنے کی تیاری
-
اے آئی تصاویر دیکھ کر نکاح، سابق رکن سندھ اسمبلی کے ساتھ فراڈ ہوگیا، بلیک میلنگ کا بھی شکار
-
پاکستان آنے والے ناروے کے وزیر خارجہ نے اپنا سامان خود اٹھایا، سادگی نے توجہ حاصل کرلی
-
رجب بٹ اپنی دوسری شادی سسٹرولوجی کے خاندان میں کریں گے، ماہر نجوم کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی اڈیالہ پہنچے تو پولیس نے راستہ روک لیا، ملاقات نہ ہونے پر کارکنوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان کے طلبہ ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست منظور، عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.