عالمی برادری جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو روکے ، ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس
اتوار 9 اگست 2026 15:42
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا کہ علی محمد ڈار ایک پولیس افسر تھے لیکن انہوں نے کشمیر کے بہتر سیاسی مستقبل کے لیے نوکری چھوڑ کر تحریک آزادی میں شمولیت اختیار کی۔ بھارتی فوجیوں نے علی محمد ڈار کو09 اگست 1998 کو سرینگر میں شہید کیا تھا۔
حریت ترجمان نے کشمیریوں کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ شیخ عبدالعزیز، علی محمد ڈار اور دیگرشہدا کے مشن کو بھارتی تسلط سے مکمل آزادی تک جاری رکھیں گے۔دریں اثناءکل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ نے ایک بیان میں کہاکہ وہ جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے شہید رہنما شیخ عبدالعزیز کے 18ویں یوم شہادت کے موقع پراحتجاجی ریلیوں، سیمینارز او ردیگر تقریبات کا انعقاد کرے گی۔ شیخ عبدالعزیز کو بھارتی فورسز نے 11 اگست 2008 کو اس وقت شہید کر دیا تھا جب وہ جموں میں ہندوتوا ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے وادی کشمیر کی معاشی ناکہ بندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سرینگر سے کنٹرول لائن کی طرف ایک جلوس کی قیادت کر رہے تھے۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 زخمیوں سمیت 6 ڈاکو گرفتار
-
کراچی، گارمنٹ فیکٹری میں خوفناک آگ، فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا
-
وزیراعظم سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
گیارا اگست مساوی شہریت کے عہد کی تجدید کا دن ہے، شازیہ مری
-
پاکستان کی آم برآمدات 2026 سیزن کے دوران 44,882 ٹن تک پہنچ گئیں
-
گاڑی کا شیشہ ٹوٹنے پر 10 سالہ بچے پر مبینہ تشدد،ملزم گرفتار
-
پولیس کا آئس منشیات کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا،کروڑوں مالیت کی آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
کراچی میں مزار کے قریب 3 بوریوں سے شخص کی کٹی ہوئی لاش برآمد
-
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جولائی کے دوران 28 کروڑ 20 لاکھ ڈالر موصول
-
میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت، مقتول کے معدے سے تیزاب کی موجودگی کے شواہد مل گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.