اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ انتہائی پریشان کن ہے ، مذہبی نفرت کی اس دنیا میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے۔شہباز شریف
ہفتہ 26 ستمبر 2026 01:02
(جاری ہے)
وزیرِاعظم نے کہا کہ اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ انتہائی پریشان کن ہے کیونکہ مسلمانوں کو نفرت انگیز تقاریر، امتیاز، مساجد پر حملوں اور قرآنِ کریم کی بے حرمتی کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری سرحد کے بالکل دوسری جانب آر ایس ایس سے وابستہ ہندوتوا نظریہ مذہبی نفرت کو ہوا دے رہا ہے جس کے نتیجے میں بلوائیوں کا تشدد، فرقہ وارانہ فسادات، عبادت گاہوں پر حملے اور مذہبی آزادیوں پر پابندیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں،اسی ماہ کے آغاز میں سہارنپور ، بھارت میں 150 سال پرانی مسجد کا انہدام اس کی ایک مثال ہے، مذہبی نفرت کی اس دنیا میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے۔\932مزید اہم خبریں
-
ایف بی آئی پر بڑے سائبر حملے کے الزام میں اردن کا نوعمر نوجوان گرفتار
-
لاہورہائی کورٹ:عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی
-
حکومت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی‘ کسی کی وفاداری مشکوک نہیں، ہم سب پاکستانی ہیں. مولانا فضل الرحمان
-
عمران خان نے کوئی جرم نہیں کیا، وہ جیل میں اس لیے ہے کہ طاقتور قوتوں کو ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کہا، سہیل آفریدی
-
حکومت اور اپوزیشن غیرمشروط مذاکرات شروع کرکے امن و استحکام کو ایک موقع دیں، خواجہ سعد رفیق
-
خیبرپختونخوا میں کارکنان اور پولیس میں تصادم نہیں ہوگا لیکن سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریاں ضرور ہوں گی، شیر افضل خان مروت
-
ایران اورامریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں بدستورجاری ہیں.قطر
-
لانگ مارچ ایسا نہیں کہ کوئی بہت بڑا سیلاب آگیا ہے اوراسے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا.راجہ ناصر عباس
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عدم موجودگی کے باعث خیبر پختونخوا میں سرکاری امور اور فیصلہ سازی متاثر ہونے لگی
-
ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے یومیہ 58 لاکھ بیرل تیل کی پمپنگ بحال کردی ہے.سعودی وزیر توانائی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو تحریک انصاف اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے گی. جنید اکبرخان
-
مذاکرات کے دوران ہم نے ایک بار بھی لانگ مارچ ملتوی کرنے کا نہیں کہا.طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.