سڈنی انٹر نیشنل ٹینس ٹورنا منٹ سال کا پہلا معرکہ ،پاک بھارت جوڑی فائنل مقابلے میں سربین کینڈین جوڑی سے ہار گئی

اتوار 12 جنوری 2014 07:15

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12جنوری۔2013ء) پا ک بھارت جوڑی سڈنی انٹر نیشنل ٹورنا منٹ مین سال کا پہلا معرکہ سر کرنے مین ناکام ہو گئی سڈنی میں جاری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے میں پاک بھارت جوڑی اعصام الحق اور روہن بھوپنا کا سامنا کینڈا کے ڈینل نیسٹراور سر بیا کے نینا دز مونک سے ہوا۔

(جاری ہے)

پا ک بھارت جو ڑی کے درمیان ہونے والے اس دلچسپ مقابلے مین میچ کا سکورسات چھ، اور سات چھ رھا اور سربین کینڈین جوڑی نے پا ک بھارت جوڑی کو دوصفر سے زیر کر کے سڈنی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل اپنے نام کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :