شمالی کوریا نے دو زیر حراست امریکی شہریوں کیخلامف مقدمہ چلانے کا فیصلہ

منگل 1 جولائی 2014 08:06

پیانگ یانگ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1جولائی۔2014ء) شمالی کوریا نے دو زیر حراست امریکی شہریوں کیخلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں امریکی شہریوں پر شمالی کوریا کے قومی مفادات کیخلاف کام کرنے کا الزام ہے واضح رہے کہ چوبیس سالہ ملر میتھیونوڈ کو دس اپریل جبکہ چھیاسٹھ سال جیفری ایڈورڈ فاؤل کو انتیس اپریل کو حراست میں لیا گیا تھا ۔