افغانستان ، امریکی جاسوس طیارے کا ڈرون حملہ ، تین طالبان ہلاک

منگل 1 جولائی 2014 08:06

کابل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1جولائی۔2014ء) افغانستان میں امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے میں تین طالبان مارے گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبہ کنہڑ کے سکیورٹی سربراہ عبدالحبیب سید خیل نے بتایا کہ فضائی حملہ ضلع مرورا میں کیا گیا جس کے نتیجے میں تین طالبان ہلاک ہوگئے ۔