شاہراہ دستور پر میلے کا سماں ، ایک جانب فروٹ اور اشیائے ضروریہ کی ریڑیاں،جوتوں، کپڑوں کے سٹالز سج گئے تو دوسری جانب کرکٹ گراؤنڈ کامنظر،بچے بھی جھولوں اور گولہ گنڈے سے محظوظ ہونے لگے ،انقلابی جلیبی و تندور کی تازہ روٹی بھی دستیاب،برائے نام گرین بیلٹ پر ”لڈو، تاش اور کیرم بورڈ “ کی بازیاں لگنے لگ گئیں، کبھی یہ علاقہ عوام کیلئے ممنوعہ تھا، ”دھرنا “ ختم ہوگیا تو پھر کیا کرینگے، منچلوں کے آپس میں سوالات
پیر 22 ستمبر 2014 07:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22ستمبر۔2014ء) شاہراہ دستور پر میلے کا سماں ، ایک جانب فروٹ اور اشیائے ضروریہ کی ریڑیاں،جوتوں، کپڑوں کے سٹالز سج گئے تو دوسری جانب کرکٹ گراؤنڈ کامنظر،بچے بھی جھولوں اور گولہ گنڈے سے محظوظ ہونے لگے ،انقلابی جلیبی و تندور کی تازہ روٹی بھی دستیاب، برائے نام گرین بیلٹ پر ”لڈو، تاش اور کیرم بورڈ “ کی بازیاں لگنے لگ گئیں، کبھی یہ علاقہ پبلک کیلئے ممنوعہ تھا، ”دھرنا “ ختم ہوگیا تو پھر کیا کرینگے، منچلوں کے آپس میں سوالات ۔
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج کو 37 دن مکمل ہوگئے اور شاہراہ دستور پر خیمہ بستی تاحال اپنی آب و تاب کے ساتھ قائم ہے جبکہ شاہراہ دستورایک ایسے گاؤں میں تبدیل ہوگئی ہے جہاں چند روز کیلئے میلہ آجاتاہے یہ یہاں یہ میلہ چند روز سے نہیں بلکہ گزشتہ تین ہفتوں سے زائد عرصے سے لگاہوا ہے جہاں کچھ دن تو کشیدگی رہی مگر اب حالات ایسالگتاہے کہ مکمل پرسکون ہیں اور صرف چند جذباتی تقاریر شام کے اوقات میں ہوتی ہے اور اس کے علاوہ لوگ خوب انجوائے کررہے ہیں ایک جانب اسی آئینی شاہراہ پرفروٹ، چھابڑی فروش براجمان ہیں تودوسری جانب حجام اپنی دیہاڑیوں میں مصروف ہیں اسی طرح کپڑے اور جوتے بیچنے والے بھی اس ”منی مارکیٹ “ میں تجارت کی غرض سے آٹپکے ہیں اور موبائل سموں کی فروخت کے ساتھ ساتھ موبائل چارجنگ اور ایزی لوڈ بھی دستیاب ہے ۔(جاری ہے)
ایک جانب کرکٹ گراؤنڈ نظر آتاہے جہاں روزانہ پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف میں کرکٹ میچ ہوتاہے تو یہ شاہراہ کرکٹ سٹیڈیم میں تبدیل ہوجاتی ہے تو دوسری جانب ڈاکٹر طاہر القادری کی اپیل پر مخیر حضرات نے ایک خاصی تعداد میں بچوں کیلئے جھولوں کا بندوبست بھی کردیاہے اور بچے جھولوں میں سے مستفید ہوتے ہوئے ایسے ہی کھلکھلارہے ہیں جیسے کسی پارک میں آگئے ہوں۔
بچوں کی مرعوب ”چیز“ گولہ گنڈا والوں کی بھی چاندی ہوگئی اور برف کے بنے میٹھے گولے بھی بڑی تعداد میں فروخت ہونے لگ گئے، خواتین ایک بڑی تعداد بھی اپنی ہم جولیوں کے ساتھ گپوں میں مصروف رہتی ہیں جبکہ سکول کی بچیاں بھی اپنے کھیلوں میں سرشام مصروف ہوجاتی ہیں اسی طرح گرین بیلٹ جوکہ اب صرف نام کا گرین رہ گیاہے وہاں ”لڈو، تاش اور کیرم بورڈ “ کے دور ہوتے ہیں اور چھوٹی چھوٹی چیزوں پر شرطیں لگائی جاتی ہیں۔ کارکنوں کی سہولت کیلئے تندور بھی قائم کردیاگیا تاکہ تازی روٹی میسر آسکے اس کے ساتھ انقلاب جلیبی سب سے مشہور سویٹ ڈش کے طور پرسامنے آگئی ہے اور اس کے چرچے دور دور تک پھیل گئے ہیں۔ گرین بیلٹ میں پودوں کی حفاظت کیلئے لگائے گئے جنگلے بھی پی اے ٹی کے جیالوں نے اکھاڑپھینکے ہیں اور ان جنگلوں کو سیکورٹی حصار و رکاوٹ کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ کوئی گاڑی پی اے ٹی کی مخصوص چیکنگ کے بعد ہی ریڈ زون کے اس احاطے میں داخل ہوسکتی ہے جہاں اس وقت عوامی تحریک کا قبضہ ہے۔ شاہراہ دستور جو کبھی عوام کیلئے شاہراہ ممنوعہ تھی اب عوام ٹولیو ں کی شکل میں شام ہوتے ہی پہنچ جاتے ہیں کچھ منچلے اس بات پر بھی پریشان ہیں کہ جب دھرنا ختم ہوجائیگا تو پھر وہ کہاں جایا کرینگے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 22 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
چیمپئنز لیگ : کولکتا نائٹ رائیڈرز نے لاہور لائنز کو 4وکٹوں سے شکست دے دی
-
ایشین گیمز ہاکی ایونٹ، دفاعی چیمپئن پاکستان نے چین -0 2 سے شکست دے دی،پاکستان اگلا میچ 25 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا
-
ایشین گیمزکے اسکواش، بھارت نے پاکستان کوہرادیا
-
ایشین گیمز:چین نے پاکستان کو ٹینس ٹیم ایونٹ میں ہرا دیا
-
آسٹریلیا کو ایک اور دھچکا،مائیکل کلارک کے بعد شین واٹسن بھی پاک آسٹریلیا سیریز سے آؤٹ
-
حالیہ سیلاب سے متاثر ہونیوالے تمام افراد کو عیدالاضحیٰ سے قبل ان کے گھروں میں واپسی کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے ،شہباز شریف،متاثرہ اضلاع کے ڈی سی اوز ذاتی طور پر متاثرین ... مزید
-
خانیوال کے قریب ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی ،حادثہ ملتان روڈ پر اڈا پل25 کے قریب پیش آیا، زخمیوں اور لاشوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا
-
ہنگو میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ،جے یوآئی ف کے رہنمامولاناشیرعالم جاں بحق ،پولیس کاسرچ آپریشن ،14گرفتار
-
وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس (آج) ہوگا،دھرنوں کے خاتمہ کے لئے حکمت عملی کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان، مشترکہ مفادات کونسل کا پیر کو مجوزہ اجلاس ملتوی کردیا گیا،ایک ... مزید
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، 7 وزراء سمیت 287 ارکان نے چپ کا روزہ نہیں توڑا،صرف حاضری سے وہ اپنا پورا اعزازیہ اور مراعات حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے ، اجلاس پرمجموعی طور پر26 کروڑ سے زائد خرچ کئے گئے ... مزید
-
عوامی غم و غصہ کا علاج، نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں اورارکان اسمبلی کو کروڑوں کا ترقیاتی بجٹ دینے پر غور،سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو تجویز کردہ امداد سے دو گنا امداد دینے کا بھی فیصلہ
-
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے ایک سو بلین روپے کے فنڈ طلب کر لیے
-
گردشی قرضے 300ارب روپے سے تجاوز کر گئے،بجلی کا شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، گردشی قرضوں کی فوری ادائیگی نہ کی گئی تو بجلی کی پیداوار میں مزید کمی کا خدشہ ہے؛ذرائع وزارت پانی و بجلی
-
شاہراہ دستور پر میلے کا سماں ، ایک جانب فروٹ اور اشیائے ضروریہ کی ریڑیاں،جوتوں، کپڑوں کے سٹالز سج گئے تو دوسری جانب کرکٹ گراؤنڈ کامنظر،بچے بھی جھولوں اور گولہ گنڈے سے محظوظ ہونے لگے ،انقلابی جلیبی ... مزید
-
مسلم لیگ(ن) نے مرکزی رہنما سردار ممتاز علی بھٹو کو منانے کا فیصلہ کرلیا ، شہبازشریف کا فون ،تمام تحفظات کو دور کرانے کی یقین دھانی ، وزیراعظم دورہ امریکہ سے واپسی پر ملاقات کریں گے،ذرائع
-
مظفرگڑھ ، مرادآباد، چک روہاڑی، تلیری، بستی بھٹیاں، سنکی، دوآبہ ، خان پور بگا شیرمیں زہریلا سیلابی پانی سے انسان اور جانور شدید متاثرہوئے ہیں،جمشید دستی، حکومتِ پنجاب ان علاقوں سے پانی نکالنے میں ... مزید
-
افغان صدارتی امیدواروں کے درمیان قومی حکومت کے قیام کا معاہدہ طے پاگیا،اشرف غنی نئے صدر،عبداللہ عبداللہ چیف ایگزیکٹوہوں گے،اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے نمائندوں کے درمیان طویل مذکرات،شراکت ... مزید
-
66 ہزار شامی پناہ گزین ترکی میں داخل ہوگئے، دولت اسلامیہ کی ظالمانہ کارروائی کے خوف سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں،پناہ گزین،امدادی کوششوں میں اضافہ کر رہے ہیں کیونکہ مزید ہزاروں شامی پناہ گزینوں ... مزید
-
حزب اللہ کی چیک پوائنٹ پر خود کش حملہ، متعدد افراد ہلاک
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 36 افراد ہلاک
-
سعودی عرب: جبل النور کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیم قائم کردی گئی، جبل النور کی صفائی کو یقینی بنانے کے لیے دستی جھاڑو کے ساتھ صفائی کے لیے الیکٹرک مشینیں بھی مہیا کی گئی ہیں،کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کے ... مزید
-
سعودی عرب میں دنیا کا بلند اور منفرد پرچم تیار کرلیا گیا، دنیا کے اس بلند ترین پرچم کو 170 میٹر اونچے”فلیگ پول“ پر جدہ میں شاہراہ اندلس کے کنارے واقع خادم الحرمین الشریفین گراوٴنڈ میں لہرایا گیا ... مزید
-
قاہرہ ، بم دھماکے میں دو مصری پولیس اہلکار اور دو شہری ہلاک
-
ایکواڈور،نائب صدر کو جنسی زیادتی کے الزام میں 20سال قید کی سزا
-
یمن میں مظاہرین اورفورسزکے درمیان جھڑپیں،وزیراعظم مستعفی،اقوام متحدہ کی ثالثی میں سمجھوتے کے باوجود جھڑپیں جاری،دارلحکومت سمیت متعددعلاقوں میں کرفیونافذ
-
مبارک ہو! میچ جیت گئے ہیں، گورنر پنجاب نے بھی حکومت سے مایوسی کا اظہار کر دیا ،مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے: عمران خان ،بلدیاتی نظام کے قیام کے بغیر ملک میں جمہوریت مضبوط نہیں ہوسکتی، سندھ کے عوام ... مزید
-
وزیر اعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب کی رائے ونڈ میں ملاقات ،ملک کی مجموعی سیاسی ، سیلاب سے متعلق صورت حال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم نواز شریف آج آرمی چیف سے اہم ملاقات کریں گے
-
تحریک طالبان پنجابی گروپ کا عام معافی کیلئے علمائے کرام کی توسط سے حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ
-
انقلاب آخری مراحل میں داخل، واپس جانے کا آج شام بتاوٴں گا، طاہر القادری،کرپٹ نظام نے پاکستان کی نسلوں کو تباہ کردیا، ہماری جنگ ظالم نظام کیخلاف ہے، پاکستان کا نظام کرپشن کے مک مکا پر ہے، تقدیر بدلنے ... مزید
-
عمران خان کو کراچی میں خوش آمدیدکہتے ہیں،وہ کراچی میں ایم کیوایم کے مہمان ہوں گے،الطاف حسین، انقلاب کا دائرہ پورے پورے ملک میں پھیلانے اور فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خاتمہ کیلئے 37 برسوں سے جدوجہدکررہے ... مزید
-
مظفر گڑھ‘دوآبہ بند ،تلیری نہر میں شگاف ،متعدد بستیاں تباہ،پانی ٹھہرنے کی وجہ سے رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ،ریسکیو کارروائیاں جاری،نواحی علاقوں میں چند روز پہلے سیلابی پانی داخل ہونے سے ... مزید
-
عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی، پاکستان میں چند پیسے کمی کا امکان ، 47 پیسے سے ایک روپیہ 80 پیسے فی لیٹر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی متوقع
-
بحالی کے کام،متاثرہ علاقوں کے اچانک دورے کروں گا،شہبازشریف ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اوربحالی کے کاموں کی خود مانیٹرنگ کررہا ہوں، اچانک دوروں سے زمینی حقائق سے آگاہی اورلوگوں کے مسائل ... مزید
-
وزیراعظم کا ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد غیر معمولی اضافہ کی اطلاعات کا سخت نوٹس ،چاروں صوبائی حکومتوں سے رپورٹس طلب،سائرہ افضل تارڑ کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا
-
وزیر اعظم نواز شریف اور انکے خاندان کے کسی فرد کے خلاف ایک کیس بھی بند نہیں کیا گیا،نیب کی وضاحت
-
آج اسلام آباد کے دھرنے کا چالیسواں ہے، قوم اب حکمرانوں کومعاف نہیں کریگی،شاہ محمود قریشی،عام انتخابات میں کراچی کے عوام نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ہر نوجوان اور مزدور ... مزید
-
میرے بارے میں شاہ محمودقریشی نے نامناسب الفاظ استعمال کیے، پھر بھی احترام کرتا ہوں ،جاوید ہاشمی ،میری سوچ الگ اورعمران خان کی سوچ الگ ہے ، شاہ محمودکی کوئی سوچ نہیں ، تحریک انصاف کے مارچ پر ایک ارب ... مزید
-
ہم مینار پاکستان سے دوبارہ تحریک پاکستان کا آغاز کریں گے اور منزل پاکستان تک پہنچائیں گے،سراج الحق ، پاکستان ایک نظرئے اورایک فلسفے کا نام ہے اسے اپنی پہچان دیں گے،اسلام آباد میں دن کو ن لیگ اور ... مزید
-
کراچی میں دہشت گردی کا تسلسل جاری، اتوارکوفائرنگ کے دومختلف واقعات میں 7افرادجاں بحق ہوگئے
-
لندن سے آنیوالی قومی ائیر لائن کے پائلٹ اور عملے کو غیر ملکی کرنسی ،بیش قیمت موبائل فون برآمد ہونے پر حراست میں لے لیا گیا،مانچسٹر جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 709کے پائلٹ اور کاک پٹ کریو ... مزید
-
راولپنڈی اسلام آباد میں گرفتار کارکنوں کے مقدمات لڑنے کیلئے عمران خان نے سینئر وکلاء کی ٹیم تشکیل دیدی،آخری کارکن کی رہائی تک پی ٹی آئی کے وکلاء چین سے نہیں بیٹھیں گے،نیازاللہ خان نیازی
-
راولپنڈی ، ٹارگٹ کلنگ کے واقعے نے اہل سنت جماعت کے مفتی امان اللہ کو شہید کردیا گیا، مفتی امان الله کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار دوسرا ساتھی شدید زخمی
-
بجلی کے بلوں میں غیر معمولی اضافہ،(ڈیسکوز)نے ملی بھگت سے بلوں میں اضافہ کرکے اربوں روپے عوام سے چرالئے،وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی (آج)رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کرے گی،ڈاکٹر مصدق ملک کی سربراہی ... مزید
-
امریکہ ،کینیڈا،برطانیہ اورایران نے مل کرپاکستان میں انتشارپھیلایا،اسلم بیگ،آرمی چیف نے طاہرالقادری اورعمران خان کی سازش ناکام بنادی،حکومت کودھرنے ختم کرنے کیلئے طاقت کااستعمال کرناچاہئے،سابق ... مزید
-
پاکستان میں مالیاتی خدمات کا دائرہ وسیع کرنے کے لیے کوششیں تیز کرنا ہو ں گی،آئی ایم ایف،دوردراز علاقوں میں بینکاری کی سہولت پہنچاتے کرمالی خدمات سے محروم طبقے کو خدمات کے دائرے میں شاملک کرنا ضروری ... مزید
-
18اکتوبرسے سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے ،مخالفین کے تمام الزامات کاجواب دیں گے ، بلاول بھٹو زرداری
-
عمران،قادری لندن منصوبے کی وضاحت کریں:عرفان صدیقی ،ملک میں کوئی ادارہ تخریب کاری نہیں چاہتا ہے، مشیر وزیر اعظم
-
پی آئی اے کے ذمہ پاکستان اسٹیٹ آئل کے واجبات10 ارب روپے تک پہنچ گئے ، پی ایس او نے واجبات کی ادائیگی تک ایندھن کی فراہمی کم کرنے کی وارننگ دیدی
-
عوام پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیں ،عمران خان جتنی مرضی کوششیں کریں، شرجیل میمن ، عمران خان وی آئی پیزکلچرکے خلاف ہیں اورنجی طیارے میں گھومتے ہیں ،عمران خان نے غصہ پی پی اورنوازشریف پرنکالاہے،نجی ٹی وی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.