ایشین گیمزکے اسکواش، بھارت نے پاکستان کوہرادیا

پیر 22 ستمبر 2014 07:49

انچیون(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22ستمبر۔2014ء)ایشین گیمزکے اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں بھارت کے سارو گوسوال سے سے شکست کھا گئے، ناصر اقبال بھارتی حریف سے صرف ایک ہی گیم جیت سکے،بھارتی کھلاڑی سارو نے مقابلہ گیارہ چھ،نو گیارہ،گیارہ دو اور گیارہ نو سے جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفا ئی کر لیا۔

متعلقہ عنوان :