مضار بہ سکینڈل کے حوالہ سے نیب کی جانب سے بھجوائے گئے دو ریفرنسوں کی سماعت، ایک گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد ،ملزم آصف جاوید عرف مولوی ابراہیم کا صحت جرم سے انکار ،احتساب عدالت کے ملزم کے خلاف شواہد طلب ، گواہان کے بیان قلمبند کرنے کےلئے سماعت 05 نومبر مقرر

ہفتہ 1 نومبر 2014 07:05

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1نومبر۔2014ء) احتساب عدا لت نمبر تین کے جج سہیل نا صرنے اربوں روپے کے فراڈ پر مبنی مضا ر بہ سکینڈل کے حو الہ سے نیب کی جا نب سے بھجو ائے گئے دو ر یفر نسوں کی سما عت کر تے ہو ئے ایک گر فتار ملز م پر فرد جر م عا ئد کر دی ہے ر یفر نس نمبر چھ میں نا مزد مر کز ی ملز م آ صف جا و ید عر ف مو لو ی ابرا ہیم نے صحت جر م سے انکار کیا ہے احتساب عدا لت نے ملز م کے خلاف شو اہد طلب کر تے ہو ئے گو اہان کے بیا ن قلمبند کر نے کے لئے سما عت 05 نو مبر مقر ر کی ہے فا ضل عدا لت نے مجمو عی طور پر دو ر یفر نسوں میں نا مز د 16ملز ما ن کے کی گر فتار ی کے لئے نا قا بل ضما نت وار نٹ گر فتار ی جا ری کر دےئے ہیں عدا لت نے نیب حکا م کو ہد ایت کی ہے کہ نا مزد ملز ما ن کو گر فتار کر کے آ ئندہ سما عت پر عدا لت میں پیش کیا جا ئے ، ر یفر نس نمبر چھ میں نا مز د مر کزی ملز م آ صف جا وید عر ف مو لو ی ابر اہیم کے شر یک ملز ما ن میں محمد عمر ،محمد نا صر ،محمد اسا مہ ضیا ء، عبد الر افع، نا صر علی، غلا م قادر ، شبیر احمد ، عبد الخا لق ، عبد الر حمن ، اور محمد شا ہد عزیز شا مل ہیں جبکہ ر یفر نس نمبر 05میں نا مز د چھ ملز ما ن میں مر کز ی ملز م عبد اللہ ، عبد المنا ن ، عبد الحمید ، عبد الر حمن ، عبد الخا لق ، اور سعود بلا عبا سی شا مل ہیں قو می احتسا ب بیو رو (نیب) نے سادہ لو ح عوام کو منا فع کا لا لچ دے کر انھیں سات ارب روپے کی رقم سے محروم کر نے والے 11ملز ما ن کے خلاف ر یفر نس نمبر چھ جبکہ 377.610 ۔

(جاری ہے)

ارب روپے کے فراڈ پرر یفر نس نمبر 05عدا لت کو بھجو ایا ہے

متعلقہ عنوان :