سپریم کورٹ بارانتخابات ، کانٹے دار مقابلے کے بعدفضل حق عباسی کامیاب ، عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار 1009 وو ٹ حاصل کیے ،مدمقابل حا مدخان گروپ کے امیدوار عبدالستار کو 961 ووٹ ملے
ہفتہ 1 نومبر 2014 06:52
اسلام آباد ،لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1نومبر۔2014ء) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں انڈیپینڈنٹ عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار فضل حق عباسی نے میدان مار لیا ہے اور 49ووٹوں کی برتری سے غیر سرکاری نتائج کے تحت کامیاب قرار پائے ہیں ۔ جبکہ اسی گروپ کے اہم عہدہ کے لیے سیکرٹری کے امیدوار چودھری مقصود بھی کامیاب ہو گئے ہیں با ر ایسوسی ایشن کے صدارت اور سیکرٹری شپ کا سہرا اپنے سر کر لیا ہے ۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2014-15، جمعہ 31اکتوبر کو پورے پاکستان میں منعقد ہو ئے اس مرتبہ پشاور سے صدارت کا تاج کے پی کے ، کے سر سجنا تھا ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدر کے لیے ایک ، چاروں صوبوں سے ایک ایک نائب صدر ، اور ایک سیکرٹری ، ایک ایڈیشنل سیکرٹری ، ایک فنانس سیکرٹری ، اور چاروں صوبوں سے ارکان مجلس عاملہ کو منتخب کیا جانا تھا ، صدارت کے دو امیدواروں عبدالستار خان اور فضل حق عباسی کے مابین سخت مقابلہ ہوا لاہورمیں 881ووٹ کاسٹ کئے گئے جن میں فضل حق عباسی کو 467ووٹ ملے جبکہ ان کے مد مقابل امیدوار عبدالستار کو 395ووٹ ملے اور سیکرٹری کے لیے دو امیدوار الیکشن لڑ رہے تھے ان مین چودھری مقصود احمد اور میاں اسلم ان میں چودھری مقصود نے لاہو ر رجسٹری سے 456ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور میاں اسلم کو لاہور سے 369ووٹ ملے ۔(جاری ہے)
وکلاء سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ووٹروں نے انتخابات میں 2631ووٹوں کا استعمال کرکے اپنے نمائندں کو منتخب کرنا تھا ۔ بلوچستان سیٹ کے لیے نائب صدرات کے لیے حبیب طاہر خان ، اور سید اقبال شاہ کے درمیان مقابلہ ہوا ۔اسی طرح کے پی کے میں نائب صدر کے لیے تین امیدوار آمنے سامنے ہیں جن میں جاوید نواز خان گنڈا پور ، سید سردار حسین ، اور طاہر فراز عباسی کے درمیان مقابلہ ہوا اسی طرح سندھ میں نائب صدر کے لیے بھی تین ہی امیدوار الیکشن میں حصہ لیا ان میں عبدالحکیم خان ایچ بجرانی ، محمد صدیق مرزا ، اور صابر احمد اعوان نام شامل ہیں اور اسی طرح سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کے لیے دو مظبوط امیدوار چودھری محمد مقصود احمد اور میاں محمد اسلم پرویز کے مابین سخت مقابلہ ہوا اسی طرح ایڈیشنل سیکرٹری کے لیے دو امیدوار آمنے سامنےء تھے جن میں قاری عبدالرشید ، اور ثناء اللہ زاہد شامل ہیں جبکہ فنانس سیکرٹری کے لیے علی احمد خان رانا ، قاضی شہر یار اقبال ، اور سید انور احمد شاہ شامل تھے جن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار قاضی شہر یار نے لاہو ر سے میدان مار لیا اور 385ووٹ لے کر اول رہے اور ان کے مد مقابل امیدوار حامد خان گروپ کے امیدوار سید انوار احمد خان لاہور سے 336ووٹ لے سکے اور اس سیٹ کے لیے تیسرے امیدوار علی احمد نے 85ووٹ لئے ۔
اسی طرح پنجاب سے ارکان مجلس عاملہ کے لیے عبدالحسن عارف آغا ، بابر بلال ، بدر منیر ملک ، فوزیہ سلطانہ شیخ ، محمد فیصل ملک ، محمد ابراہیم چودھری ، محمد قیصر امین رانا ، محمد صدیق خان بلوچ ، محمد سہیل بھٹی ، محمد طفیل کھرل رائے ، رفاقت علی کاہلوں ، سید محمد اسد عباس ، سید سبطین اختر بخاری ، طاہر محمود ، بلوچستان سے بشیر احمد قاضی ، محمد رؤف عطا ، نصیب اللہ اچکزئی ، عمر فاروق مندخیل ۔ کے پی کے سے الحاج غلام یونس، اورنگ زیب اسد ، غلام شعیب حسن جالی ، خالد انور آفریدی ، حمد اشرف ہاشمی ، محمد حبیب قریشی ، اور محمد طارق آفریدی ۔جبکہ سند ھ سے ارکان مجلس عاملہ میں عنائیت اللہ ماریو، جمیل احمد ورک ، قاضی عبدالحمید صدیقی ، محمد عمران شمسی ، محمد خالد ڈوگر ، محمد سلیم جیسر ، رضوان احمد صدیقی نے انتخابات میں حصہ لیا ۔ ریٹرنگ آفیسر کے فرائض چودھری افراسیاب خان سر انجام دیں گے ۔ جبکہ پولنگ صبح 9بجے سے شام 5بجے تک جاری رہی اور جمعہ کا روز ہونے کے باعث ایک سے دو بجے تک کا کھانے کا وقفہ ہوا اس مرتبہ یہ امر قابل ذکر تھا کہ گذشتہ ہونے والے انتخابات سے اس سال ہونے والے الیکشن میں گہما گہمی زیادہ دیکھنے میں آئی وکلاء گروپوں کی شکل میں کھڑے رہے اور اپنے اپنے امیدوار کو ووٹ دینے کئے وکلاء سے درخواستیں دکھائی دیئے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 1 نومبر 2014 کی مزید خبریں
-
ابو ظہبی ٹیسٹ دوسرا دن : شاہینوں نے کینگروز کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے متعدد ریکارڈ بھی توڑ ڈالے ،پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ،یونس خان نے ڈبل سنچری کے ساتھ 8ہزار رنز کا سنگ میل بھی عبور کرنے کے ... مزید
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ملالہ یوسفزئی کے نام سے انڈر 21 کرانے ، یونس خان کو بہترین کارکردگی پر انعا م دینے کا فیصلہ ، یونس خان نے آسٹریلیا کیخلاف شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے ، ان کی کارکردگی ملک ... مزید
-
ابوظہبی ٹیسٹ ، پاکستانی بلے بازوں نے دوسرے روز تین ریکارڈ بنا ڈالے،یونس اور اظہر کی پارٹنر شپ ، مصباح کے کیرئیر کی 27 ویں نصف سنچری اور 2409 رنز ریکارڈ کا حصہ بنے
-
مصباح نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا، رنز کے اعتبار سے کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے،عمران خان نے 48 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی قیادت کرتے ہوئے 2408 رنز بنائے، انضمام الحق نے 31 ٹیسٹ میچوں میں قیادت ... مزید
-
آسٹریلیا کو ہرانے کی خواہش ہے تاہم یہ آسان نہیں ، آسٹریلیا کم بیک کرسکتا ہے ، یونس خان ، ڈبل سنچری بنا کر نہیں میچ پر گرفت پر خوش ہوں ، آسٹریلیا جارحانہ کھیل کے باعث ٹاپ پر ہے ، میچ جیتنے کیلئے بہت ... مزید
-
ورلڈ کبڈی لیگ : 20کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آگئے، لیگ انتظامیہ نے کوئی کارروائی نہ کی،پاکستانی کھلاڑیوں کے 26مرتبہ ڈوپ ٹیسٹ کئے گئے ایک بھی پاکستانی کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نہیں آیا ، ڈی سپورٹس بورڈ ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2013 کے انعقاد کے بعد آئین کے آرٹیکل 19 (رائٹ آف انفارمیشن ) کے تحت قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلیوں کے ارکان کا فارم نمبر 14 الیکشن ... مزید
-
سپریم کورٹ بارانتخابات ، کانٹے دار مقابلے کے بعدفضل حق عباسی کامیاب ، عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار 1009 وو ٹ حاصل کیے ،مدمقابل حا مدخان گروپ کے امیدوار عبدالستار کو 961 ووٹ ملے
-
مزاحمتی گروپوں کومذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کوششیں جاری ہے،،ڈاکٹرعبدالمالک ،بلوچستان میں سونامی کاکوئی وجود نہیں اورنہ ہی کوئی خطرہ ہے، قحط سالی کامسئلہ درپیش ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
کراچی،ریگولیٹری ڈیوٹی کا بہانہ ،بیس کلو آٹے کا تھیلا 20 روپے مہنگا
-
پاکستان تحریک انصاف سے متعلق سپیکر کا خط الیکشن کمیشن کو موصول خط الیکشن کمیشن کو صرف معلومات کے لیے بھجوایا گیا، کوئی کاروائی نہیں ہو سکتی
-
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کے استعفوں کے بارے میں خط لکھ کر پھرتی دکھائی، جواب میں خط لکھا اب استعفوں کے معاملے پر ٹھنڈ پڑ گئی ہے،سردار ایاز صادق
-
مضار بہ سکینڈل کے حوالہ سے نیب کی جانب سے بھجوائے گئے دو ریفرنسوں کی سماعت، ایک گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد ،ملزم آصف جاوید عرف مولوی ابراہیم کا صحت جرم سے انکار ،احتساب عدالت کے ملزم کے خلاف شواہد ... مزید
-
بے نظیر بھٹو پر 18کتوبر 2007 میں ہونے والے بم حملے میں ملوث 2ملزمان کو 7 سال بعد گرفتار کرنے کا دعویٰ ،نیشنل ہائی وے پر کارروائی کر کے دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، تفتیش کے دوران جمشید اور عابد نے کار ... مزید
-
پنجاب اسمبلی کے سپیکر نے پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ارکان کو استعفوں کی تصدیق کیلئے حتمی نوٹس جاری کردیا، پی ٹی آئی اے کے انتیس ارکان کو علیحدہ علیحدہ تصدیق کے لئے طلب کرلیا، تمام ارکان کو سات ... مزید
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت950 روپے کم ہوگئی ۔سونا4680 روپے فی تولہ ہوگیا،چار سال میں سونے کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی
-
افغانستان کے پڑوسی افغانستان میں مداخلت نہ کریں، چینی وزیر اعظم
-
برطانوی سکیورٹی ادارے، پارلیمنٹ اور پریس کے ساتھ تصادم کی راہ پر چل پڑے
-
شام،امریکی فضائی حملے میں21 داعش باغی ہلاک ہوگئے
-
بھارت،اعلیٰ افسران کے فرسٹ کلاس سفر پر پابندی،حکومت کے اقدامات کا مقصد بجٹ خسارے کو کم کرنا ہے
-
جوہری ری ایکٹرز پر ڈرون پروازوں کی تحقیقات،جوہری پلانٹوں کی حفاظت کی ذمہ داری فرانس کی فضائیہ کی ہے
-
امن عمل کو عالمی برادری کی حمایت بھی حاصل ،طالبان کا حصہ بنیں، افغان صدر
-
11 سال کی عمر سے نابینا خاتون کی بینائی معجزانہ طور پر واپس آگئی
-
افریقی ملک برکینا فاسو میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کراقتدار پر قبضہ کرلیا،برکینا فاسو کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل ہونا چاہئے،یورپی یونین
-
وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، وزراء کی جانب سے کارکردگی رپورٹ پیش۔وزیراعظم کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ،پٹرول کی قیمت میں9 روپے 43 پیسے فی لیٹر ،مٹی کے تیل ... مزید
-
پاکستان کے لئے داعش نیا خطرہ ہے، طالبان تیزی سے تنظیم میں شامل ہورہے ہیں، الطاف حسین ،پنجاب کے جنوب سے اسلام آباد تک داعش کے بے پناہ جھنڈے نظرآئیں گے،سردجنگ کے بعدامریکی سی آئی اے نے سوویت یونین ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہمارے دھرنے کی وجہ ہوئی ، عمران خان ، دھرنانہ ہوتا تو حکومت ایک روپیہ بھی کم نہ کرتی، پی ٹی آئی حکومت کی نجکاری پالیسی کے خلاف سڑکوں پر آواز بلند کرے گی،گو نواز گو ... مزید
-
شہرقائد،مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرزکے مبینہ مقابلوں کے دوران8ملزمان مارے گئے،گارڈن میں عوام کے ہاتھوں 2ڈاکو پکڑے گئے ،فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید5افراد جان کی بازی ہارگئے،گلشن اقبال ... مزید
-
مشرف کی جانب سے ایمرجنسی لگانے کے اقدام میں شریک ملزمان کیخلاف کارروائی کی درخواست پر فیصلہ 21 نومبر کو سنایا جائے گا،فریقین نے تفصیل کیساتھ دلائل دئیے ایک ہفتے میں فیصلہ نہیں ہوسکتا اس کیلئے کافی ... مزید
-
بلنگ کے کمرشل طریقہ کار پر تمام ڈیسکوز کا سخت ترین آڈٹ کیا جارہا ہے کہیں بھی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، عابد شیر علی، اپوزیشن لیڈر کیساتھ مل کر ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرکے ملکی ترقی میں اپنا کردار ... مزید
-
گلو بٹ کو جیل میں برتن دھونے پر لگادیا گیا
-
متحدہ اپوزیشن کا دوسرے روز بھی کالی پٹیاں باندھ کر ایوان میں احتجاج، منافع بخش اداروں کی نجکاری نہیں کرنے دیں گے‘ وزیر داخلہ اپنے روئیے پر نظرثانی کریں‘ اراکین کے اعتراضات کو تماشا اور آستین چڑھانے ... مزید
-
قومی اسمبلی اجلا س ،سندھ میں آئے روز معذور لڑکیوں کے اغواء پر اقلیتی اراکین کا احتجاج،سندھ حکومت اقلیتی برادری کے تحفظ میں ناکام رہی ‘ وفاقی حکومت ایکشن لے‘ مسئلے کے حل کیلئے ایوان اعلی سطحی کمیٹی ... مزید
-
دھرنے کی سیاست نے پاکستان کو نقصان پہنچایا،شہباز شریف، سمندر پار پاکستانیوں کی ملک کے لیے خدمات ہیں ، انھیں سرمایہ کاری کے لیے تمام سہولیات فراہم کریں گے، لندن میں لیگی ورکرز سے ملاقات میں اظہارخیال
-
عمران خان کی درخواست پرسپیکر ایاز صادق کے حلقے کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی ، ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے دوران بیلٹ پیپرز، کاوٴنٹرز، ووٹر لسٹیں اور پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج کا جائزہ ... مزید
-
نوازشریف کی حکومت جلد پسپائی اختیار کرے گی، چوہدری اعتزاز احسن، تحریک انصاف کے کچھ ارکان نے مجبوری میں استعفیٰ دیا ،عمران خان اور طاہرالقادری کے بہت سے مطالبات جائز ہیں لیکن دھرنوں کے ذریعے وزیراعظم ... مزید
-
دھرنے نہ ہوتے تو حکومت پٹرول 20 اور ڈیزل15 روپے مزید سستاکرتی ، خواجہ آصف، اسلام آباد میں دھرنوں کی وجہ سے پاکستانی معشیت کو نقصان پہنچا ، ، وفاقی وزیر دفاع
-
محرم الحرام کا احترام ،تحریک انصا ف کا سوموار اور منگل کو جلسے نہ کرنے کا اعلان
-
ن لیگ میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد،کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنے گا،مشاہد اللہ، چھوٹی موٹی نارضگیوں یا ذاتی آراء کو پارٹی اختلافات کا رنگ دینا مناسب نہیں،دھرنوں کے نتائج سے مایوس بعض عناصر مسلم لیگ ... مزید
-
ترکمانستان کی وارننگ پر پی آئی اے نے بل ادا کر دیا،ترجمان
-
پاکستان نے 29افغان قیدیوں کو افغانستان کے حوالے کر دیا ، ان تمام افغانیوں کو آپریشن ضرب عضب کے دوران شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا گیا تھا، ، دوران تفتیش زیر حراست افراد پر کسی بھی قسم کی دہشتگردی ... مزید
-
صوبائی دارلحکومت میں جزوی طور پر پٹرولیم مصنوعات کی کم کی گئی قیمتوں پر عمل درآمد نہ ہوسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.