نیوجرسی‘ عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک

پیر 8 دسمبر 2014 05:21

نیوجرسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2014ء) امریکی شہر پیسائیک میں عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث 2افرادہلاک ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج پیسائیک شہر کی ایک عمارت میں ہوا جس کے باعث2 افراد ہلاک جبکہ12کی حالت خراب ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :