ایران نے یمن میں قیام امن کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے،عرب ٹی وی

جمعرات 16 اپریل 2015 04:36

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 اپریل۔2015ء) عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے یمن میں قیام امن کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے عرب ٹی وی نے ایرانی وزیر خارجہ جواد طریف کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یمن میں متحارب گروپوں کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے ۔

(جاری ہے)

باغیوں کو امن مذاکرات میں شرکت کیلئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :