شاہد آفریدی نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے

جمعہ 15 مئی 2015 08:25

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مئی۔2015ء) شہرہ آفاق پاکستانی آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج جمعہ کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

آفریدی نے ایونٹ کیلئے نارتھمٹن شائر کے ساتھ معاہدہ کر رکھا ہے اور کلب کل جمعہ کو ڈرھم کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گا۔ آفریدی کاؤنٹی کھیلنے کیلئے پہلے ہی انگلینڈ پہنچ چکے ہیں اورکل نارتھنٹس کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :