بیلجیئم ،ماں کے بچپن میں منجمد شدہ بیضے سے بچے کی پیدائش
جمعرات 11 جون 2015 09:25
بر سلز (اُردوپوائنٹ اخبارآن لائن۔11 جون۔2015ء)بیلجیئم میں ایک خاتون نے اپنی بیضہ دانی کے 15 برس قبل منجمد کیے گئے ٹشوز کی پیوند کاری کے نتیجے میں ایک صحت مند بچے کو جنم دیا ہے۔وہ دنیا کی پہلی ایسی خاتون ہیں جن پر یہ کامیاب تجربہ کیا گیا ہے ہے۔یہ کارنامہ طبی طور پر بیضہ الرحم کے خلیوں کی بحالی کے بعد ہوا اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس کامیابی سے یہ امید کی جا سکتی ہے کہ مزید سینکڑوں نوجوان خواتین جو ایسے عمل سے گزرتی ہیں وہ بچہ پیدا کرنے کے قابل ہو سکیں گی۔
خیال رہے کہ مذکورہ خاتون جب صرف 13 سال کی تھیں تو کیموتھراپی سے قبل ان کی بیضہ دانی نکال لی گئی تھی جس کے بارے میں یہ خدشہ تھا کہ اس عمل کے دوران اسے نقصان پہنچ سکتا ہے۔اس بیضہ دانی کو محفوظ رکھنے کے لیے منجمد کر دیا گیا تھا۔(جاری ہے)
بیلجیئم کی اس خاتون کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔ جب وہ پانچ سال کی تھی تو انھیں سکل سیل انیمیا (ایک قسم کا سرطان) ہوگیا تھا اور 13 سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے ان کی حالت اتنی خراب ہو چکی تھی کہ برسلز میں ڈاکٹروں نے بون میرو ٹرانسپلانٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ایسے میں کیموتھراپی اور ریڈیو تھراپی دیے جانے سے قبل مریض کے مدافعتی عمل کو بند کر دیا جاتا ہے کہ وہ نئے خلیوں کو مسترد نہ کردے۔ایسے عمل میں عام طور پر مریضہ کی بیضہ دانی کام کرنا بند کر دیتی ہے اور وہ بانجھ ہو جاتی ہیں۔ڈاکٹروں نے اس لڑکی کی داہنی بیضہ دانی نکال لی اور ان کے خلیوں کے درجنوں ٹکڑوں کو منجمد کر دیا۔ایک دہائی بعد جب اس خاتون نے ماں بننے کی خواہش ظاہر کی تو برسلز کے ایرازمے ہسپتال میں گائناکولوجسٹ ڈاکٹر ایزابیلا دیمیستیر نے ان کی عمل تولید کی اہلیت کو بحال کرنے کی کوشش شروع کی۔پہلے ان کیبیضہ الرحم کے منجمد خلیوں کو بحال کیا گیا پھر ان کے بائیں بیضہ الرحم کے متاثرہ خلیوں کی پیوند کاری کی گئی کیونکہ علاج کے دوران انھوں نے کام کرنا بند کر دیا تھا۔ان سب کے نتیجے میں ان کے ہارمون میں تبدیلی آئی اور پختہ تخم کے غدود والی چھوٹی تھیلیاں بنیں اور پھر انھیں حیض آنے لگا۔ان تمام طبی مداخلتوں کے دو سال بعد وہ 27 سال کی عمر میں حاملہ ہوئیں۔اطلاعات کے مطابق ان کی پیدائش کونگو میں ہوئی تھی لیکن جب وہ 11 سال کی تھیں تو وہ بیلجیئم منتقل ہو گئیں۔گذشتہ سال نومبر میں وہ ایک صحت مند بچے کی ماں بنیں جس کا وزن سات پونڈ سے قدرے کم تھا۔یہ رپورٹ انسانی عمل تولید کے جریدے ’ہیومن ریپروڈکشن‘ میں شائع ہوئی ہے اور اس کی تعریف کرتے ہوئے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس سے سینکڑوں نوجوان مریضوں میں امید کی کرن دوڑ گئی ہے کہ ایک دن وہ بھی اپنے بچے پیدا کر سکیں گی۔سائنسدانوں نے اس کامیابی کو ’اہم‘ اور ’دلچسپ‘ قرار دیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق مستقبل میں جو لڑکیاں لوکیمیا، سیکل سیل اور سارکوما جیسی بیماریوں سے نبرد آزما ہوں گی انھیں عام طور پر بیضہ دانی کو محفوظ کرنے کا متبادل پیش کیا جائے گا تاکہ ایک دن ان کا اپنا کنبہ ہو سکے۔جمعرات 11 جون 2015 کی مزید خبریں
-
سری لنکا نے تین ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،جیہان مبارک کی آٹھ سال کے طویل عرصے کے بعد ٹیم میں حیران کن واپسی، زخمی سورنگا لکمل کو بھی اسکواڈ کا حصہ، اینجلو میتھیو ... مزید
-
فیفا ویمنز ورلڈ کپ : فرانس اور برازیل نے اپنے اپنے میچز جیت لئے،جنوبی امریکی حریفوں کولمبیا اور میکسیکو کا مقابلہ برابر ہو گیا
-
شاہ رخ نے کریبئین پریمیئر لیگ میں ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوبیگو فرنچائز خرید لی، ٹیم میں ویسٹ انڈیز کے ڈیون براوو ، ڈیرن براوو اور جنوبی افریقہ کے جیک کیلس جیسے مایہ ناز نام شامل
-
فارمیشن کمانڈر کانفرنس کا بھارتی اشتعال انگیز بیانات کاسخت نوٹس ، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے بھارتی منصوبوں کو ناکام بنا دیں گے،آرمی چیف،بھارتی بیانات اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن نے انتخابی تھیلوں سے ملنے والے فارم 15کاریکارڈطلب کر لیا،سیاسی جماعتیں فارم15کاجائزہ لے لیں ضرورت پڑی توکمیشن خود بھی کسی گواہ کوجرح کیلیے طلب کرے گا،ایڈیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کوبھی ... مزید
-
بھارت انتشار پھیلانا بند کرے،پاکستان اب چپ نہیں رہے گا، خواجہ آصف،پاکستان نہیں چاہتا خطے کا امن تباہ ہو،عالمی برادری نریندر اوربھارتی وزیر کے بیان کا نوٹس لے،بھارت سلامتی کونسل کی مستقل نشست کا ... مزید
-
بھارت نے میانمارمیں گھس کرکوئی کارروائی نہیں کی ، بھارتی دعوی مسترد
-
خیبرپختونخوا ،98 فیصد پولنگ سٹیشنز کے فارم 15 غائب ہونے کا انکشاف،جن حلقوں سے تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوئے وہاں بیشتر پولنگ اسٹیشنز سے فارم 15نہیں ملا،جوڈیشل کمیشن میں ریکارڈ پیش
-
جوڈیشل کمیشن ثابت کرے گا کون جھوٹا ہے،کون سچا ،عمران خان،بھارت کی بدقسمتی ہے انہیں مودی جیسا وزیر اعظم ملا،کوئی عقل مند وزیر اعظم ہوتا تو برصغیر کے حالات کچھ اور ہوتے،مسئلہ کشمیر کے حل سے خطے میں ... مزید
-
بنوں ،شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، الیاس گل سمیت 4دہشتگرد ہلاک
-
پاکستانی سفارتی اہلکارمحمدادریس کی بھارت سے واپس بھیجنے کی خبربے بنیادہے،ایسی تمام خبریں محض بھارتی میڈیاکاپروپیگنڈہ ہے،ترجمان دفترخارجہ
-
سمندر پار پاکستانیوں کی مشکلات کا ازالے،سپریم کورٹ نے مانیٹرنگ نظام وضع کرنے کا حکم دیدیا،حکومت کو کیری لوگر بل کی رقم ، سعودی عرب کی نوازشات ، پاک چائنہ راہداری کے اربوں ڈالر یاد ہیں سالانہ 17 ارب ... مزید
-
خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف سہ فریقی اتحاد کی کال پر جزوی ہڑتال ، اے این پی کارکنان کی دکانیں بند کرنے کی اپیل تاجروں نے مسترد کردی ،بعض مقامات پر مساجد سے کاروبار بند کرنے ... مزید
-
ایف بی آر سوئز بینکوں سے پاکستانیوں کا غیر قانونی پیسہ واپس لانے کیلئے اقدامات کرے،قائمہ کمیٹی خزانہ ،قتصادی راہداری کو ناکام بنانے کے لیے ہمسائیہ ممالک گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں، سائبر سکیورٹی ... مزید
-
شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف دائر اپیل خارج، انتظامی اختیارات میں عدالت دخل اندازی نہیں کر سکتی، انتظامیہ بہت آگے گئی، عمر کے معاملے کو میڈیا نے متنازعہ بنایا ،سپریم کورٹ
-
مودی کو اعترافی بیان پرعالمی فوجداری عدالت میں لایاجاسکتاہے، مشاہدحسین سید
-
بھارت نے جنگ مسلط کی تو بھارت روتے دھوتے اپنے گھر جائے گا،وفاقی وزیر دفاع،کہ بھارت نے سرحدی خلاف ورزی کو وطیرہ بنالیا ہے پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے برما نہیں بھارت کو اقتصادی راہداری سے بہت تکلیف ... مزید
-
وفاق گیس ، بجلی معاملے پر زیادتیاں بند ترقیاتی فنڈز جاری کرے ورنہ سندھی عوام سڑکوں پر نکلنے کے لئے تیار ہیں،شرجیل میمن،مفاہمت کی پالیسی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،وز وزیر اعلیٰ ہاؤس میں عظیم ... مزید
-
”ذہانت کا اعتراف‘ اعزاز کے ساتھ“ کی تقریب قومی یکجہتی کا دلکش نظارہ ،شہبازشریف کا ایک گھنٹہ طویل خطاب، تعلیم کی اہمیت پر مفصل انداز میں روشنی ڈالی
-
حکومت سرکلر ڈیٹ کی مد میں لئے گئے قرضے کی ادائیگی کیلئے ہر سہ ماہی میں چھ ارب ادا کرنے کی پابند ، 90روز میں ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ ادائیگی کا سامنا کرنا ہوگا،ذرائع
-
بنوں سیدگی میں سر چ آپریشن ،مشکوک افراد کے دیکھے جانے پر فائرنگ ، 5افراد مارے گئے
-
زرتاج افریدی سمیت پی ٹی آئی کے سات نامزد ملزمان چودہ روز جوڈیشل ریماریڈ پر جیل روانہ،خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں سے بلیٹ بکس زبردستی آٹھانے اور ان کو نذرآتش کرنے کے اور پولنگ اسٹشن میں توڑپھوڑ کا ... مزید
-
گلگت بلتستان انتخابات، پی پی امیدواروں کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار
-
ینگ ڈاکٹرز‘ کسانوں اور نابینا افراد کے تمام مطالبات پورے کردئیے‘رانا ثناء اللہ،پرامن احتجاج جمہوری حق ہے‘ ڈکٹیٹر نہیں کہ عوامی مطالبات نہ مانیں‘ وزیر قانون کی احاطہ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے ... مزید
-
وزیراعظم ، وزیر داخلہ میں قربتیں بڑھنے لگیں، محو گفتگو ، مسکراہٹوں کا تبادلہ
-
پرویز رشید کا پارلیمنٹ ، پی ٹی وی پر حملے کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنانے کا مطالبہ، خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمانی کمیشن تشکیل دیا جائے ،تحریک انصاف بے قصور ہوئی تو استعفیٰ دیدوں گا ،وزیراطلاعات
-
اسحاق ڈار نے خصوصی وظیفہ بھی شروع کردیا
-
آبادی بڑھے یا کم ‘ گویا علماء اس میں رکاوٹ تھے نہ ہیں‘ سینیٹر تنویر الحق
-
گونگے،بہرے نوجوان سے ساتھیوں کی زیادتی،پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار،بھائی کو ورکشاپ پر کام سیکھنے کے لئے لگوایا،بیمار ہونے پرہسپتال سے معائینہ کرایا تو پتہ چلا کہ زیادتی ہوئی ہے،بھائی عرفان ... مزید
-
”ایوان میں شیر اور سونامی کی گھن گرج“،رانا تنویر اور شاہ محمود میں جھڑپ ،سخت جملوں کا تبادلہ،ایوان کی کارروائی15 منٹ کیلئے ملتوی،ارکان کی مداخلت پر معاملہ رفع دفع،وفاقی وزیر نے شاہ محمود سے معذرت ... مزید
-
افغانستان‘ پرتشدد واقعات میں امریکی سمیت دس شہری، 46 طالبان ہلاک‘ متعدد زخمی
-
چین کی تائیوان اورفلپائن کے نزدیک متنازعہ جزیرے میں فوجی مشقیں
-
عراق: الانبار میں داعش کے خلاف ٹرینرز ،مشیر اور امریکی فوجی اڈے کی تعمیر پر غور،صدر اوباما رواں ہفتے عراق میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دے سکتے ہیں
-
برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے یورپی یونین میں اصلاحات با رے ریفرنڈم کی حمایت کر دی
-
اسرائیل، قحبہ گری و منشیات کا استعمال، اسرائیلی ڈپٹی اسپیکر فارغ ،اسرائیلی ٹی وی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسکینڈل کا بھانڈہ کیسنو کے سابق ملازمین کی مدد سے پھوڑا
-
امریکی عدالت نے بیت المقدس کی متنازعہ حیثیت تسلیم کرلی،بیت المقدس میں پیدا، امریکی ملک کی جگہ ’اسرائیل‘ کا نام استعمال نہیں کرسکیں گے
-
امریکہ، غلطی سے برطانیہ میں اینتھریکس وائرس بھیجا گیا، امریکی محکمہ دفاع کا اعتراف
-
بیلجیئم ،ماں کے بچپن میں منجمد شدہ بیضے سے بچے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.