آبادی بڑھے یا کم ‘ گویا علماء اس میں رکاوٹ تھے نہ ہیں‘ سینیٹر تنویر الحق

جمعرات 11 جون 2015 09:19

اسلام آباد (اُردوپوائنٹ اخبارآن لائن۔11 جون۔2015ء) آبادی بڑھے یا کم ہو‘ گویا علماء اس میں نہ تو رکاوٹ تھے اور نہ ہیں‘ سینیٹر تنویر الحق نے سینیٹ میں کہا کہ برتھ کنٹرول میں علماء رکاوٹ نہیں ہیں کیا فرق پڑتا ہے۔

(جاری ہے)

میرا تو مشورہ ہے بچوں کو پیدا ہونے دیں حکومت و ارکان اسمبلی تعصب کو روکنے کیلئے اقدامات کریں۔