افغان فورسز کی کارروائی میں 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے،افغان وزارت داخلہ

پیر 29 جون 2015 08:46

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 جون۔2015ء) افغان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغان فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں 43 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغان فورسز نے نورستان‘ ہلمند اور غزنی صوبے میں انتہا پسند دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :