چین افغان قیادت کے تحت افغان امن عمل کا حامی ہے،چین
جمعہ 10 جولائی 2015 09:42
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 جولائی۔2015ء)چین کا کہنا ہے کہ افغان حکام اور طالبان کے درمیان ملاقات سے افغانستان میں بہت جلد امن قائم ہونے کی امید ہے۔
(جاری ہے)
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ چین نے ہمیشہ افغان عوام کے ذریعے مصالحاتی عمل کی حمایت کی ہے اور افغان حکام اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حوصلہ افزائی کی ہے، چین تمام فریقین سے رابطے میں رہا ہے، فریقین کے درمیان ملاقات مثبت عمل ہے اور امید ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے اس ملاقات سے بہترین ثمرات حاصل ہوں گے، افغان حکام اور طالبان کے درمیان پاکستان میں امن مذاکرات کا پہلا دور ہوا، افغان وزارت خارجہ کے مطابق امن کی طرف یہ پہلا قدم ہے۔
ذرائع کے مطابق امن مذاکرات کا دوسرا دور 15 اور 16 اگست کو قطر میں ہوگا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 10 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
سپر لیگ کی میزبانی کیلئے پی سی بی نے متبادل آپشنز پر غور شروع کردیا ، بورڈ نے ایونٹ کے 20 غیرملکی کرکٹرز میں کیون پیٹرسن، کرس گیل اور بریٹ لی کو شامل کرنے کے لیے کوشش بھی شروع کر دی
-
ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ، قومی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ شہنا ز شیخ ، کپتان محمد عمران نے پیش ہوکر بیانات قلمبند کرادیئے، اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ میں ... مزید
-
حکومت پاکستان ہاکی فیڈریشن کیخلاف کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اٹھائے گی، سیکرٹری اعجاز چوہدر ی، تحقیقاتی کمیٹی کا کام فیڈریشن کو اڑنا نہیں بلکہ ہاکی کی بہتری کیلئے کام کرنا ہے ، فیڈریشن کے کسی ذمہ ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست مسترد کردی، ہمارے پاس بیلٹ باکس اٹھانے کی ریکارڈنگ موجود ہے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ ، سردار رضا محمد خان
-
وزارت پانی وبجلی کا 500ارب روپے کے نادہندگان کے مقدما ت نیب کو بھجوانے کا فیصلہ
-
تحریک انصاف ڈی جے بٹ کے بعد ٹینٹ سروس کی بھی نادہندہ نکلی، دھرنے کے دوران 90لاکھ کے بل میں سے صرف 44لاکھ ادا کئے،46لاکھ روپے ابھی تک ان کے ذمے واجب الادا ہیں جن کیلئے عمران خان کو خط لکھا اور ای میل بھی ... مزید
-
لاہور ، علامہ اقبال ٹاون میں بینک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے بینک منیجر ناصر خان سمیت 3افراد جاں بحق 4زخمی ، حملہ آ ور گرفتا ر
-
پنجاب کی مختلف جیلوں میں 62 مجرموں کو عید الفطر کے بعد پھانسی دی جائے گی ،رمضان المبارک میں سزائے موت پر خصوصی پابندی کی وجہ سے عمل درآ مد روک دیا گیا تھا
-
چار نجی کمپنیوں سے بجلی بلوں میں یکمشت سرچارج کی وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری، سرچار کی وصولی اقساط کی صورت میں وصول کی جائے ،سپریم کورٹ
-
تمام سرکاری عمارتوں کو معذور دوست بنایا جائے۔حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایت
-
سوا لاکھ مقدمات، بجٹ10لاکھ،سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے سالانہ بجٹ کی تفصیلات طلب کرلیں،اگرپورے ملک کے لئے صرف10لاکھ بجٹ ہے تو پھر آپ کام کیا کرتے ہوں گے،ہر چیز پتہ نہیں کیسے چل رہی ہے،جسٹس جواد ایس ... مزید
-
لاہور ہائیکورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار سُپر ماڈل گرل ایان علی کی درخواست ضمانت پر وفاقی حکومت اور کسٹمز انٹیلی جنس کو آئندہ ہفتہ تک جواب طلب کر لیا
-
اوفا برکس اجلاس: بھارتی وزیر اعظم اور چینی صدر کی طویل ملاقات، بھا رتی وزیراعظم نے اقتصادی راہداری منصوبے پر اپنے تحفظات سے آ گا ہ کیا ،لکھوی کی رہائی پر اقوام متحدہ میں بیجنگ کی پاکستان کی حمایت ... مزید
-
احتساب بیوروخیبر پختون خواہ نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیرضیااللہ آفریدی سمیت 10افراد کو36کروڑ روپے کے غبن و مائنز اینڈ منرل لیزنگ سکینڈل میں گرفتار کرلیا
-
تحریک طالبان پاکستان کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک ،افغان صوبہ ننگر ہار میں حملے کے دوران داعش کے 55 کارکن بھی مارے گئے،شاہد اللہ شاہد سے پاکستانی شناختی کارڈ ،کرنسی ... مزید
-
کسی غیر ملکی این جی او کو ملکی سلامتی کے خلاف کام نہیں کرنے دیا جائے گا،چوہدری نثار، امریکہ سمیت کسی بھی ملک کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا‘ 3 ماہ کے عرصے میں تمام غیر ملکی این جی اوز کا ریکارڈ آ ن لائن ... مزید
-
اسحاق ڈار،تاجر مذاکرات،بنک ٹرانزیکشن پر 0.6فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس پر 30ستمبر تک مہلت،مقررہ تاریخ تک 0.3فیصدٹیکس ادا کریں گے ،اگلے دو تین دنوں میں صدارتی آرڈیننس کے زریعے حکمنامہ جاری کر دیا جائے،وزیرخزانہ، ... مزید
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے اسحاق ڈارکی ملاقات، قبائلی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی اوران کی بحالی سے متعلق امورپربات چیت
-
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات سے امن اور خوشحالی کو نئی جہت ملے گی،پاکستان، وزیر اعظم نواز شریف بھارتی وزیر اعظم سمیت چین ،روس اور افغان صدور سے ملاقاتیں کریں گے، نواز شریف اور نریندر ... مزید
-
تحریک انصاف کا دھرنے کے دوران ملنے والی تنخواہیں حکومت کو واپس دینے کا فیصلہ ،کراچی میں امن وامان کا مسئلہ حکومت اور پولیس حل نہیں کرسکتی ، رینجرز کی کارروائی کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ،عمران خان ... مزید
-
سابق سعودی وزیر خارجہ شہزاد سعود الفیصل انتقال کرگئے ،صدر ،وزیراعظم ، شہباز شریف ،عمران خان ،آصف علی زرداری سمیت دیگر شخصیات کا شہزاد سعود الفیصل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پا ک بھا رت وزرا ئے اعظم آ ج روس کے شہر اوفا میں ملا قا ت کر یں گے ، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعظم نواز شریف روسی، چینی اور افغان صدور سے بھی ملاقاتیں کریں ... مزید
-
چین افغان قیادت کے تحت افغان امن عمل کا حامی ہے،چین
-
بھارت اپنی سرحدوں کے دفاع کی بھرپور صلاحیت کا حامل ہے،منوہر پاریکر،سرحد پار سے دہشتگردی میں کمی آئی ہے،بھارتی وزیر دفاع کی صحافیوں سے گفتگو
-
اٹلی: سابق وزیر اعظم کو رشوت کے الزام میں تین برس قید کی سزا،برلسکونی کوحکومت گرانے کے لئے ایک سینیٹر کو رشوت دینے پر سزا دی گئی
-
یمنی حکومت مشروط طور پر جنگ بندی پر آمادہ،صدر منصور ہادی کی حکومت نے یو این سیکریٹری جنرل بین کی مون کو آگاہ کردیا
-
عراق :تکریت میں قتلِ عام پر 24 افراد کو پھانسی کا حکم، تکریت کے قتل عام میں ملو ث نہیں سزا ظا لما نہ اقدام ہے ، مدعاعلیہان
-
عراق ،زہریلی افطاری ،داعش کے 45 جنگجووٴں کی ہلاکت،مو صل شہر میں ایک سو پینتالیس جنگجو افطاری میں شریک تھے روزہ کشائی کے بعد دسترخوان سے ایک سو جنگجو ہی زندہ اٹھ سکے
-
تہران میں امریکی سفارت خانے کا قیام ممکن ہے: رفسنجانی،ہم محرمات کے دائرے سے نکل چکے اب ہمارے درمیان پہلے جیسی رکاوٹیں نہیں رہیں،سابق صدر
-
بھارت،بھارتی ریاست کے سکول میں کرنٹ لگنے سے 16 بچے جھلس گئے
-
ایران روس صدور کی ون ٹون ون ملاقات ، ایران کے پرامن جوہری پروگرام میں روس کے کردار پر اظہار تشکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.