ایان علی کی سپریم کورٹ سے ضمانت منسوخی کیلئے درخواست تیار کرلی
ہفتہ 18 جولائی 2015 07:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 جولائی۔2015ء)کسٹم حکام نے خوبرو ماڈل ایان علی کی سپریم کورٹ سے ضمانت منسوخی کیلئے درخواست تیار کرلی ۔اگلے ہفتے دائر کئے جانے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ پانچ لاکھ امریکی ڈالرز لے کر جانے والی آیان علی جن کو چودہ جولائی کو لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا کی ضمانت منسوخی کے لئے کسٹم حکام سپریم کورٹ سے رجوع کررہے ہیں اس حوالے سے انہوں نے درخواست تیار کرلی ہے جو عید کے بعد دائر کئے جانے کا امکان ہے ۔
درخواست میں موقف اختیار کیاجارہا ہے کہ ماڈل منی لانڈرنگ میں ملوث ہے اور اس کی گرفتاری قانون کے مطابق تھی لہذا ان کی ضمانت منسوخ کی جائے ۔ واضح رہے کہ ماڈل آیان علی پر 27 جولائی کو فرد جرم بھی عائد کی جائے گی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 18 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
آئی سی سی نے محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ، آل راؤنڈر پر ایک سال کی پابندی لگادی گئی ، میچ میں باؤلنگ نہیں کراسکتے ، بیٹنگ کی اجازت ہوگی ، آل راؤنڈر اپیل کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں
-
گوجرانوالہ ٹرین حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور ، اسسٹنٹ ڈرائیور اور پوائنٹ مین قرار ؛جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی رپورٹ
-
چترال ؛ بالائی پہاڑوں پر پھر شدید بارش ، چترال ٹاؤن کے علاقہ غوچ ، چرون ، ریشن ،کوراغ میں سیلاب آگئے
-
بلوچستان کے علاقے سوئی میں کالعدم تنظیم کے 2فراریوں نے حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد ،اسلحہ جمع کرادیا
-
کوئٹہ ،حساس اداروں نے واہگہ بارڈر دھماکے میں ملوث 2 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا
-
کراچی ،حساس اداروں کا ایم کیوایم کے مزید رہنماؤں کی گرفتاریوں پرغورشروع ،گرفتاریوں سے بچنے کیلئے متحدہ رہنماؤں کے فون بند،رہائش بھی بدل دیں
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار کنٹینر میں ایل این جی کی پہلی کھیپ اینگرو ٹرمینل پر پہنچ گئی
-
حکومت پنجاب کی ہدایت پر معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث 1500قیدی رہا
-
تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ میں معاہدہ طے پا گیا، دونوں جماعتیں پنجاب کے بلدیاتی انتخابات مشترکہ طور پر حصہ لیں گی
-
بھابی پاکستان میں ”پہلی عید خان صاحب سے علیحدہ“ منائیں گی، ریحام خان میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کے ساتھ بنوں ،عمران خاں عید اسلام آباد میں منائیں
-
عید الفطر پر شراب کو ”دودھ کی کپیووٴں“ میں فروخت کرنے کا انکشاف،گزشتہ ماہ پنجاب بھر میں شراب کی خریدوفروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے بعد پرمٹ منسوخ کرادئیے گئے تھے
-
سعودی عرب کے فرمانروا کا امریکی صدر سے رابطہ، ایران اور حوثی قبائل کے اتحاد اور ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال،ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے سے پریشان ہونے ... مزید
-
نماز جمعہ کو ظہر میں تبدیل کرنا جائز نہیں بلکہ ممانعت ہے:سعودی عرب
-
حملہ آوروں کے بین الاقوامی دہشتگرد گروہ سے تعلق کے شوائد نہیں ملے ، امریکن سٹی پولیس تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حملہ آور کا مقصد کیا تھا، حملے میں ایک نیوی اہلکار شدید زخمی بھی ہوئی ہیں،پولیس نے ... مزید
-
نائیجیریا بم دھماکوں میں کم از کم49افراد ہلاک ، درجنوں زخمی ، بم دھماکے ایک بازار میں اس وقت کیے گئے جب مسلمان ماہ رمضان کے اختتام پر عید کی خریداری میں مصروف تھے
-
تمام ممالک جوہری معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں ، حسن روحانی ،یمن پر سعودی عرب کے حملے ناقابل قبول ہیں ، ڈیوڈ کیمرون سے بات چیت
-
مصر،داعش کا مصری بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں مصری نیوی کے ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا
-
بھارت، ’جمعتہ الوداع‘کے اجتماعات کی نگرانی ڈرونز سے کی گئی،16(اے ایس پیز)، 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار، ریپڈ ایکشن فورس کی 4 کمپنیاں بھی تعینات کی گئی تھیں۔ رپورٹ
-
انڈونیشیا ،آتش فشاں کی راکھ سے پروازیں منسوخ، مزید تین ہوائی اڈے بند، لاکھوں کی تعداد میں عید کی چھٹی کے لیے جانیوالے مسافروں کو مشکلات کا سامنا
-
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور عسکری حکام کے درمیان ہونے والی ملاقات کے نتائج آنا شروع ہوگئے، رینجرز کے قیام میں ایک سال کی توسیع، سندھ حکومت نے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو ... مزید
-
پاک فوج نے بھارت کی سیز فائر کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ میں احتجاج ریکارڈ کروادیا
-
جنرل راحیل شریف عید الفطر ضرب عضب میں مصروف جوانوں کے ساتھ منانے وزیرستان پہنچ گئے، نماز عیدکے بعد اگلے مورچوں پر جوانوں سے عید ملیں گے
-
رینجرز نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج کیف الوریٰ کورہاکردیا ،رینجرزکے فاروق ستار،حیدرعباس رضوی کے گھروں پر چھاپے ، ایم کیو ایم کے دس کارکن گرفتار،حیدر عباس رضوی اور فاروق ستار گھرموجود نہ ... مزید
-
عمران فاروق قتل کیس، برطانوی حکومت نے ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا، چوہدری نثار، ملزمان کا بلوچ علیحدگی پسندوں سے تبادلہ بھی زیرغور، اسکاٹ لینڈیارڈ کی معظم علی سے تفتیش مکمل، ”کچھ لو، کچھ ... مزید
-
صدر ، وزیراعظم کی عید کے پر مسرت موقع پر قوم وعالم اسلام کو دلی مبارکباد ،عید الفطر الله کے حضور سجدہ شکر ادا کرنے کا دن ہے‘ نواز شریف
-
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے،عید گاہوں مساجد ،کھلے میدانوں میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہونگے ،سیکورٹی کے سخت انتظامات،اسلام آباد میں نماز عید کا ... مزید
-
شوال کا چاند نظر آگیا ،کمیٹی کو سب سے پہلے شہادتیں سکردو سے موصول ہوئیں،گزشتہ شام شوال کے چاند کی عمرساڑھے 37گھنٹے تھی ، بالائی کے علاقوں میں بارش اور ابر آلود موسم کے باعث چاند دیکھنے میں مشکل پیش ... مزید
-
شہداء کی قربانیوں کو بھلایا نہیں جاسکتا، شہیدوں نے قربانیاں دے کر قوم کو متحد کردیا؛ریحام خان، ریحام خان کا آرمی پبلک سکول کی شہید پرنسپل کے اہلخانہ سے ملاقات ،عید الفطر نہایت سادگی کے ساتھ منانے ... مزید
-
کنٹرول لائن پر پاکستانی جارحیت کسی بھی صورت ناقابل قبول ہے ، ایس جے شنکر کی ہرزہ سرائی ،ایل او سی پر کشیدہ صورتحال کے پیش نظر نئی دہلی میں اعلی سطحی اجلاس ، بھارتی زیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور وزیر ... مزید
-
عید الفطر پر ملک میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا،پاک افغان بارڈر سے بموں کی تیاری کے خام مال سے بھرے 19ٹرک پکڑ ے گئے
-
عید تو بچوں کی ہوتی ہے، ہمارے بچے نہیں ہیں توعید کا طلب ہمارے لئے خوشی کے بجائے غم میں بدل گیا؛سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کے تاثرات
-
صدر مملکت اسلام آباد، وزیر اعظم لاہور، آرمی چیف راولپنڈی میں عید منائیں گے،سابق صدر آصف علی زرداری ‘ بلاول بھٹو دبئی میں عید منا رہے ہیں،چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی گجرات‘ علامہ طاہر ... مزید
-
ایان علی کی سپریم کورٹ سے ضمانت منسوخی کیلئے درخواست تیار کرلی
-
کوئٹہ میں بروری روڈ پر خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.