ایئرپورٹس پر سہولیات کیس ،سول ایوی ایشن سے ایئرپورٹس پر مانیٹرنگ اور سہولیات بارے رپورٹ طلب،وزیر خزانہ ورلڈ بنک نمائندے کیساتھ فخر سے تصویر کھنچواتے ہیں ،مجھے تصویر دیکھ کر شرم محسوس ہوئی کہ کس طرح اؤ بھگت کی جا رہی ہے ،جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس
جمعہ 7 اگست 2015 08:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 اگست۔2015ء) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر مسافروں کو سہولیات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن سے ایئرپورٹس پر مانیٹرنگ اور سہولیات سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ۔ سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ پاکستان کے وزیر خزانہ ورلڈ بنک کے نمائندے کے ساتھ فخر سے تصویر کھنچواتے ہیں جنہوں نے 4 سال میں 2 ارب ڈالر ہمارے کشکول میں ڈالنے ہیں اور 80 لاکھ صارفین وطن کو کوئی سہولت فراہم نہیں کی جاتی جو 4 سال میں 72 ارب ڈالر پاکستان کو دیتے ہیں ۔
مجھے وزیر خزانہ کی وہ تصویر دیکھ کر انتہائی شرم محسوس ہوئی کہ ورلڈ بنک جو ہمیں قرض دے رہا ہے کس طرح اؤ بھگت کی جا رہی ہے ۔ حکومت عوام سے مذاق نہ کرے ایئرپورٹس پر ہدایات انگریزی میں لکھی جاتیں ہیں آپ کا ذہن ہے کہ ملک چلانے کا ٹھیکہ انگریزوں کو دیا جائے ۔(جاری ہے)
پاکستان میں اردو سمجھنے والوں کی تعداد 50 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ انگریزی سمجھنے والے صرف ایک فیصد ہیں یہ ملک شاہد ان ایک فیصد عوام کے لئے ہی بنا ہے ۔
80 لاکھ تارکین وطن جو اردو سمجھتے ہیں ان کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا ہے یہ ریمارکس انہوں نے جمعرات کو ایئرپورٹس پر مسافروں کو سہولیات دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دیئے ۔ کیس کی سماعت نامزد چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی ۔ سماعت کے دوران سول ایوی ایشن کے وکیل نے بتایا کہ اسلام آباد سمیت پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر ہدایات آویزاں کر دی گئی ہیں اور وہ انگریزی میں بھی لکھی گئی ہیں جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ تھوڑا سا کام کر کے حکومت یہ سمھجھتی ہے کہ اس نے لوگوں کو آب کوثر پلا دیا ہے ۔عدالت نے سول ایوی ایشن سے ایئرپورٹس پر مانیٹرنگ اور سہولیات سے متعلق رپورٹ چیمبر میں جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ۔جمعہ 7 اگست 2015 کی مزید خبریں
-
چوتھا ایشز ٹیسٹ : پہلے براڈ کی تباہ کن باؤلنگ،آسٹریلیا 60رنز پر آؤٹ کئی ریکارڈ بھی بن گئے ،سٹورٹ براڈ نے 15رنز کے عوض 8 آسٹریلوی بلے بازوں کو پویلین بھیجا ، ابتدائی 25گیندوں پر 6کینگروز پلیئرز پویلین ... مزید
-
کے ٹو سر کرنے والے واحد غیر ملکی کوہ پیما نے پاکستانی حکام پر بے ادب ہونے کا الزام لگادیا
-
سرکاری خط و کتابت اردو میں شروع، وزیر اعظم ہاوٴس نے جسٹس جواد ایس خواجہ کو سپریم کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے سے متعلق ایوان صدر کو اردو میں سمری بھجوائی،ایوان صدر
-
راجہ پرویز اشرف پر اربوں روپے کرپشن پر چھ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر ، پانچ کرپشن مقدمات کی انکوائری حتمی مراحل میں داخل ، عدالت میں دفاع کی بجائے راجہ اشرف نے کمیشن کا مطالبہ کردیا
-
راولپنڈی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ،جسٹس طاہر نیازی کے قتل کے خلاف اسلام آباد کچہری میں وکلاء کا یوم سوگ اور عدالتی بائیکاٹ
-
پنجاب کی عدلیہ میں خریداری کے نام پر 6 کروڑ روپے کرپشن کا نیا سکینڈل ، آڈٹ حکام نے چیف جسٹس سے ججوں کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا
-
شہداد پور، زمین تنا زعے پر بیٹے کا با پ کیخلا ف مقدمہ
-
سی ڈی اے اہلکار شہریوں کو گندہ پانی فراہم کر نے میں مصروف ،اہلکار و ں نے ٹیوب ویلوں کی مرمت کے فرضی کاغذات بنا کر تین سال میں دس کروڑ روپے اپنی جیب میں ڈال لئے ،فورمین خالد علی نے جعل سا زی میں ملو ... مزید
-
سوئی سدرن گیس کمپنی کا انوکھا کارنامہ، کوئٹہ کے 86 سالہ شخص کو 24 لاکھ کا بل تھما دیا ،شہری کے ہواس اڑ گئے
-
کراچی، کسٹم اہلکاروں نے دبئی سے آنیوالے 4 مسافر گرفتار کرلئے ، ایک کلو 200 گرام سونا بھی برآمد
-
کراچی میں زمینوں پر قبضے کے معاملے پر سابق صوبائی وزیر بلدیات اویس مظفر سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ ،اعلیٰ حکام نے تفتیشی ٹیم کو گرین سگنل بھی دے دیا
-
دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنا ہوگا،جاپانی وزیر اعظم ،ایٹم بم نے ہیروشیما میں نہ صرف ہزاروں افراد کو مارا بلکہ ناقابل برداشت مصائب بھی پیدا کیے، شنزو ابے کا ہیروشیما کی یادگاری پارک میں منعقد ... مزید
-
ملائیشیا نے اپنا طیا رہ تبا ہ ہو نے کی تصدیق کر دی ، ری یونین جزیرے سے پچھلے ہفتے ملنے والے جہاز کے ٹکڑے 2014 میں لاپتہ ہونے والی ملائشیئن ایئر لائن کی پرواز ایم ایچ 370 کے ہیں ، وزیراعظم نجیب رزاق
-
امریکا میں یومیہ چوالیس افراد قتل، تشدد کے واقعات میں کمی کے باوجود امریکا میں سالانہ سولہ ہزار افراد کو مو ت کے گھا ٹ اتا را جا تا ہے ، بارہ ملین بالغوں کو گھریلو تشدد کا سامنا جب کہ دس ملین بچے مختلف ... مزید
-
چین ایران کوتیل کے بدلے 24لڑاکاطیارے فراہم کرے گا،ایران کو جے 10 کے برآمدی ورژن ایف 10 ویگورس ڈریگن کے کل 24 طیارے فراہم کیے جا ئیں گے ،چائنہ ٹائمز
-
افغا نستا ن، حکومتی دفتر کے باہر خود کش حملہ ،8افراد ہلاک ،12زخمی ،دھماکے میں 3پولیس اہلکار ،5شہری ہلاک ہوئے ، ترجمان ، طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
-
بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک ہوگئے،سانحہ لیبیا کے ساحل کے قریب پیش آیا ، کشتی میں چھ سو سے زائد افراد سوار تھے ، چار سو افراد کو زندہ نکال لیا گیا
-
ترک کمپنی نے اسلامی رحجان رکھنے والے افراد کیلئے اسلامی جہاز متعارف کروادیا ،اسلامی بحری جہاز پر سفر کا آغاز ستمبر کے آخر میں ہوگا۔ جہاز میں مردوں اور عورتوں کے لیے الگ الگ سہولیات رکھی گئی ہیں
-
مصر کی معروف درسگاہ جامعہ الازہر نے تمام ملازمین کو 15 دن کے اندر اخوان المسلمون سے قطع تعلقی کا اعلان کرنے کی ہدایت کردی ، بصورت دیگر انضباطی کارروائی عمل میں لانے کا اعلان
-
گلبدین حکمت یار کی افغان طالبان کو افغانستان میں اسلامی نظام کے لئے مل کر جدوجہد کرنے کی پیش کش
-
بارسلونا ریذیڈنسی کے حصول کیلئے جعلی شادیاں، 27 گرفتار،مزید 21 افراد کے خلاف مقدمہ درج
-
مانسہرہ ، سری کوٹ کے قریب سرکاری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،پانچ میجرز سمیت 12ا ہلکار شہید ، فوج کا ہیلی کاپٹر راولپنڈی سے گلگت جارہا تھا کہ مانسہرہ کے علاقے سری کوٹ لساں نواب کے علاقے کھل طوطہ میں گر گیا، ... مزید
-
قومی اسمبلی،جے یوآئی،ایم کیوایم نے تحریک انصاف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس لے لیں،جے یو آئی کی پارلیمنٹ کی بالادستی کی قرارداد متفقہ منظور ، تحریک پارلیمنٹ پرغیر جمہوری حملے روکنے کیلئے ... مزید
-
پاک ایران سرحدکے قریب سیکورٹی فورسزاورگینگ وار ملزمان میں جھڑپ، 25لاکھ سرکی قیمت والاگینگ وارکاسرغنہ بابالاڈلاماراگیا،فورسزنے لاش تحویل میں لے لی
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس،پرامن بلوچستان پروگرام کی منظوری دیدی،اجلاس میں صوبے کی امن وامان کی صورت حال،ناراض بلوچ رہنماؤں سے ہونیوالی پیش رفت پر وزیر اعظم کو تفصیلی بریفنگ ... مزید
-
بھارت الزا م ترا شیو ں کے بجا ئے ثبوت دے ، پاکستان، کوئی پاکستانی حملو ں میں ملوث نہیں ، ،ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمشنر اور ڈپٹی کمشنر طلب کر کے بھی شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ... مزید
-
بھارت کا پاکستان کے ساتھ مذاکراتی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ،قومی سلامتی کے مشیروں کے مذاکرات کے لئے تاریخوں کا تعین کر دیا ،پا ک بھا رت قومی سلامتی کے مشیروں کا اہم اجلاس 27 اگست کو نئی دہلی میں منعقد ... مزید
-
وزارت داخلہ نے فوجی عدالتوں میں ٹرا ئل کے لئے 43دہشت گردی کے مقدمات کی حتمی فہرست تیار کر لی
-
آئی ایس آئی نے غیر ملکی دہشتگردوں کے شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث چالیس اہلکاروں کی فہرست چیئرمین نادرا کو دے دی ، چیئرمین نادرا کا ملوث اہلکاروں کیخلاف انکوائری کا حکم ، لاہور اور ڈی آئی خان کے دفاتر ... مزید
-
بھارت گرفتار کارکنوں کی رہائی کے اقدام کریں،ایم کیوا یم کا بھارتی ہائی کمشنر کو خط،ایجنسیوں نے 12 ہمدردوں اور کارکنوں کو کراچی سے حیدر آباد جاتے ہوئے حراست میں لیا 8 کو رہا کردیا 4 ابھی ایجنسیوں کی ... مزید
-
آصف زرداری اور الطاف حسین نے فون کرکے تحریک واپس لینے کی اپیل کی ،مولانا فضل الرحمن
-
بھارت مظلوم پا کستانیوں کو گلے لگانے کے لئے تیار ،بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش میں مذہبی ظلم و ستم کے باعث فرار ہونے والے تارکین وطن کو ہندوستانی شہریت دینے کے لیے سٹیزن شپ ایکٹ 1955 میں ترمیم کرنے ... مزید
-
این جی اوز کو فنڈنگ کی تفصیلات مہیا کریں،سپریم کورٹ کی صوبوں کو ہدایت،وزارت داخلہ کی کارکردگی سامنے آ گئی، ابھی تک ملک میں کام کرنیوالی این جی اوز سے متعلق بنیادی معلومات فراہم نہیں کی جا سکی ہیں،بیرونی ... مزید
-
کرپشن کے خاتمے کیلئے نیب اور ایس ای سی پی کو مل کر کام کرنا ہو گا ، چیئرمین نیب،کرپشن گڈ گورننس اور ملکی ترقی کے راستے اور غربت کے خاتمے کی کوششوں میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ، شفافیت کے پیش نظر تمام کیسوں ... مزید
-
کرم ایجنسی،سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 11 دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی فوج کی سرحدی حدود کی خلاف ورزیاں،پاک فوج کا اقوام متحدہ سے احتجاج ،تحقیقات کرانے کا مطالبہ
-
سندھ میں نیب اور ایف آئی اے حملہ آور ہیں، یہ آئین اور قانون کے خلاف ہے،قائم علی شاہ ،کوئی محب وطن بھارت کومداخلت کیلئے نہیں کہے گا،کسی سے تصادم نہیں چاہتے ہیں تاہم اپنے آئینی حقوق لیں گے،وفاقی حکومت ... مزید
-
ایم کیو ایم کا بھارتی ہائی کمشنر کو خط ملک دشمنی اور غداری ہے،خواجہ آصف،جے یوآئی اور ایم کیو ایم نے ڈی سیٹ کی تحاریک غیر مشروط واپس لیں،بھارتی مداخلت کے معاملات اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پراٹھائیں ... مزید
-
تحریک انصاف کی سیٹیں قائم رکھنا وزیر اعظم نواز شریف کی مجبوری ہے،شیخ رشید ، ملک کو بیچنے اور لوٹ مار کرنے والوں کیلئے برا وقت آ گیا ،سیاسی حکومتوں کے لئے اگست سے دسمبر تک چار مہینے اہم ہیں ۔میڈیا ... مزید
-
ایئرپورٹس پر سہولیات کیس ،سول ایوی ایشن سے ایئرپورٹس پر مانیٹرنگ اور سہولیات بارے رپورٹ طلب،وزیر خزانہ ورلڈ بنک نمائندے کیساتھ فخر سے تصویر کھنچواتے ہیں ،مجھے تصویر دیکھ کر شرم محسوس ہوئی کہ کس ... مزید
-
نادرا نے بھارتی الزامات کا پھانڈا پھوڑ دیا، عثمان خان کا پاکستانی ہونیکا بھارتی دعویٰ مسترد،عثمان خان بے گناہ کشمیری نوجوان ہے،سرینگر حملے کے الزام میں بھارتی تحویل میں ہے،نادرا،بھارت کی ہٹ دھرمی ... مزید
-
پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی ڈیٹا کے الیکٹرانک تبادلے کے لئے معاہدہ طے پا گیا،معاہدے کے تحت انڈر انوائسنگ کا قلع قمع کیا جا سکے گا الیکٹرانک تبادلے کا نظام رواں سال کے آخر تک نافذ ہو گا
-
سعودی عرب میں چار افراد کے سر قلم ، سر قلم کئے جا نے والے ملزمو ں میں دو ایتھوپین ، ایک پاکستانی اور ایک سعودی شہری شامل
-
بھارت لائن آف کنٹرول پر نئی باڑ کی تعمیر شروع کردے گا، باڑ کی تعمیر سے دراندازی ختم ہوجائے گی ، سردیوں میں سخت برفباری میں بھی قائم رہے گی ، بھارتی فوجی حکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.