کراچی، کسٹم اہلکاروں نے دبئی سے آنیوالے 4 مسافر گرفتار کرلئے ، ایک کلو 200 گرام سونا بھی برآمد

جمعہ 7 اگست 2015 08:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 اگست۔2015ء) کراچی ائیر پورٹ پر کسٹم اہلکاروں نے نجی ایئر لائن کے ذریعے دبئی سے آنے والے 4 مسافر گرفتار کرلئے ۔ ان کے قبضے سے ایک کلو 200 گرام سونا بھی برآمد کرلیا گیا۔ سونے کی مالیت 43 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے، کسٹم حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :