متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کی گرفتاری ، نیب کا باضابطہ طور پر انٹرپول کو خط ارسال

پیر 24 اگست 2015 09:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اگست۔2015ء) نیب نے متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف باضابطہ طور پر انٹرپورل کو خط ارسال کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

آصف ہاشمی پر لاہور ، کراچی اور راولپنڈی میں محکمہ کی اربوں روپے کی زمین نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو اونے پونے داموں فروخت کر کے قومی خزانہ کو اربوں روپے کا مبینہ نقصان پہنچایا تھا تحقیقات شروع ہونے پر آصف ہاشمی بیرون ملک بھاگ گئے تھے اب نیب نے گرفتاری کے لئے باضابطہ طور پر انٹرپول کو خط ارسال کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :