چیف جسٹس جوادایس خواجہ نے ایک ہی دن میں بڑی تعدادمیں فیصلے دیکر ریکارڈقائم کردیا

بدھ 9 ستمبر 2015 08:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9ستمبر۔2015ء)چیف جسٹس جوادایس خواجہ نے ایک ہی دن میں بڑی تعدادمیں فیصلے دیکرایک ریکارڈقائم کردیاہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے منگل کے روزقومی زبان اردوکے نفاذ،تلورپرندے کاغیرقانونی شکار،پولیس اصلاحات کیس سمیت آٹھ سے زائدفیصلے جاری کئے گئے جوکہ ایک ریکارڈہے

متعلقہ عنوان :