داعش کا ایک آئل فیلڈ پر قبضہ، شامی حکام کی تردید

بدھ 9 ستمبر 2015 09:33

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9ستمبر۔2015ء)شامی حکام کی طرف سے اس خبر کی تردید کر دی گئی ہے کہ دہشت گرد گروپ داعش نے جذل آئل فیلڈ پر قبضہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

شامی صوبہ حمص کے گورنر کے مطابق داعش کے جنگجووٴں نے ہفتے کے روز اس آئل فیلڈ کے علاقے کی پانچ پوسٹوں پر قبضہ کر لیا تھا تاہم شامی فوج نے بعد ازاں ان کا کنٹرول واپس حاصل کر لیا۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی طرف سے گزشتہ روز بتایا گیا تھا کہ داعش کے جنگجووٴں نے تاریخی شہر پالیمرا کے قریب واقع جذل آئل فیلڈ پر قبضہ کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :