وزراء اعلیٰ کانفرنس،پی پی اور پی ٹی آئی کا پنجاب میں کرپٹ وزراء کی گرفتاری کے مطالبہ کا فیصلہ، حکومت کا اپوزیشن کے ٹمپریچر کو نارمل کرنے کیلئے صوبہ کے متعد د وزراء اور سیاسی کارکنان کی گرفتاری کا منصوبہ
بدھ 9 ستمبر 2015 09:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9ستمبر۔2015ء)اسلام آباد میں ہونیوالی وزراء اعلیٰ کانفرنس میں پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں کرپٹ وزراء کی گرفتاری کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ حکومت نے اپوزیشن کے ٹمپریچر کو نارمل کرنے کے لیے پنجاب کے متعد د وزراء اور سیاسی کارکنان کی گرفتاری کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔خبر رساں ادارے کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پنجاب حکومت کو وفاق نے مشورہ دیا ہے کہ پنجاب کے ان وزرا سے دست شفقت اٹھا لیا جائے جو کسی مقدمہ اور دیگر منفی سرگرمیوں میں ملوث ہیں تاکہ اپوزیشن کے رویہ کو بہتر کرنے کے لیے ان کرپٹ عناصر کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا جائے ۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ایک ماہ پہلے ہی ہدایت دے چکے ہیں کہ پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کی روح کے مطابق عمل درآمد کیا جائے بصورت دیگر حالات خراب ہو سکتے ہیں ۔(جاری ہے)
پنجاب میں کرپٹ وزراء رانا مشہود ،سمیت دیگر نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے کوششیں بھی شروع کر دی ہیں مگر حکومت نے اپنے دور اقتدار کو بچانے کے لیے چند وزرا ء کو عید الضحیٰ سے قبل قربان کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے اور ایسا ممکن ہے کہ کل سے قبل آج ہی ایک وزیر کو گرفتار کرکے چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ کانفرنس کو بلاامتاز اپریشن کا تاثر دیا جا سکتا ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 9 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
چیف جسٹس جوادایس خواجہ نے ایک ہی دن میں بڑی تعدادمیں فیصلے دیکر ریکارڈقائم کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ ،ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی کی برطرفی کا حکم معطل ، عہدے پر بحال کردیا
-
بھارت مدارس سے خائف ، دہشتگردی کے ٹھکانے قرار دیکر ملک کو بدنام کرنیکی سازش کر رہا ہے، طاہر اشرفی ، پاک فوج کے شانہ بشانہ دہشت گرد عناصر کے خلاف جنگ لڑنے کو تیار ہیں جنرل راحیل شریف 10دن کیلئے مدارس ... مزید
-
ریڈیو پاکستان کی سٹیشن ڈائر یکٹر کیخلاف کرپشن الزامات ثابت ،وزیر اعظم کو عام معافی کی درخواست دیدی
-
وفاقی خیبرپختونخواکے منجمد شدہ بجلی کے چھ ارب سالانہ منافع میں اضافہ اور اپنے ذمے واجب الادا 146 ارب روپے کے بقایا جات بھی ادا کرے،پرویز خٹک
-
پی آئی اے میں استعمال ہونیوالے جیٹ فیول کے ریکارڈ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا انکشاف ،ایک ہی جہاز کے زریعے مختلف فلائٹس کے دوران کئی سو گنا زائد جیٹ فیول خرچ ، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ... مزید
-
کر اچی،سا ئبر کر ائم کے ز ر یعے کر اچی کے لو گوں سے کر و ڑں روپے لوٹ لئے گئے ،شمشیر علی شمس عر ف را حم علی نے آ ن لا ئن بز نس کا جھا نسہ دیکر (www.7onlinetm) کی و یب سا ئٹ کے ز ریعے کر و ڑوں رو پے کا فر اڈ کیا ،ہر ... مزید
-
پاکستان کے وجود کو” را“ اور” موساد “سے اتنا خطرہ نہیں جتنا فطری غلاموں سے ہے،میجر(ر) عا مر، افغان طالبان دہشت گردنہیں بلکہ فریڈم فائٹر ہیں، افغان جنگ کو فساد کہنے والے ذہنی مریض ہیں انکے اپنے عزائم ... مزید
-
این اے 122پر ایازصادق کے سپریم کورٹ جانے پر عمران خان نے حامدخان کوبطوروکیل ذمہ داریاں سونپ دیں ،حامدخان نے مقدمے میں فریق بننے کی درخواست دائر
-
و زارت داخلہ،وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ذیلی اداروں کا سپیشل آڈٹ کرانے کا فیصلہ ، کرپٹ افسران میں کھلبلی مچ گئی
-
جرمنی ہر سال پانچ لاکھ افراد کو پناہ دے سکتا ہے،نائب چانسلر سگمار گیبریئل
-
یونانی جزیرے لیزبوس پر پولیس، تارکین وطن کے مابین تصادم،کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں نہیں ملیں
-
ترک زمینی فوج شمالی عراق میں داخل ہو گئی
-
بلغاریہ کا روسی سپلائی جہازوں کو اپنے فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جرمنی میں ایک صدی پرانی، لکڑی کی پہلی مسجد کی باقیات دریافت
-
داعش کا ایک آئل فیلڈ پر قبضہ، شامی حکام کی تردید
-
بھارت میں کم عمر لڑکی کا گینگ ریپ ، چھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا
-
افغانستان ، دو سکولوں کی 300 طالبات کو زہر دے دیا گیا،طالبات کی عمریں 10 سے 17 سال کے درمیان ہیں ، ہسپتال میں ان کا علاج جاری
-
بھارتی ریاست اندھرا پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک،متعدد زخمی
-
وفا ق نے کسی صوبے میں مداخلت نہیں کی،نوازشریف ،آصف زرداری نے جو کچھ کہا اس پر دکھ ہوا، کراچی آپریشن منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم کر رکھا ہے، دہشت گردی اور کرپشن کے معاملات میں کسی بھی شخص سے نرمی ... مزید
-
آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس، ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر غور
-
وزیراعظم نواز شریف کا نندی پور پاور پراجیکٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار ، ایم ڈی نندی پور سے چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ طلب
-
مودی سرکاری کی شرائط پر مذاکرات نہیں ہو سکتے، حملے کا سوچا تو منہ جوڑ جواب دیں گے ،سرتاج عزیز،بھارت کو اب تک ہمارے موقف کی سمجھ آ جانی چاہیے،،مودی نے پاکستان مخالف ایجنڈے پر الیکشن لڑا ہے، داؤد ابراہیم ... مزید
-
ہمارا کوئی اقدام جمہوریت کو غیر مستحکم کرنے کیلئے نہیں ہوگا،قمر زمان کائرہ،دہشت گردوں کی معاونت کرنے والوں کو ضرور سزا ملنی چاہیے،پیپلز پارٹی کو دہشت گردوں کے ساتھ جوڑنا افسوسناک ہے،ہمیشہ جمہوریت ... مزید
-
حکومت اورڈاکٹرزکے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ،ڈاکٹروں نے حکومت کوایمرجنسی کھولنے کی یقین دہانی کرادی،جب تک ہیلتھ رسک الاوٴنس بحال نہیں کیاجاتا اوپی ڈی بدستوربندرہے گی ،حکومت نے ڈاکٹروں کے 3مطالبات ... مزید
-
ڈی جی رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان تین روزہ اجلاس آج نئی دہلی میں شروع ہوگا
-
نیکٹا کو چھ ماہ میں فعال قومی ادارہ بنایا جائے گا، فنڈز کیلئے وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے،چوہدری نثار ، یوسف رضا گیلانی کیخلاف موجودہ حکومت نے کوئی مقدمہ درج نہیں کیا، عمران فاروق قتل کے ملزمان ... مزید
-
کرپشن کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، بلاول بھٹو زرداری،ڈاکٹرز اور نرسز پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں، ہم نہیں چاہتے جمہوریت کا بستر گول ہو اور الزام ہم پر آئے،جنوبی پنجاب سے پارٹی عہدیداران سے ... مزید
-
ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں چار گھنٹے کا اضافہ ، شہروں میں6 سے بڑھا کر 10 گھنٹے ،دیہاتوں میں 8سے بڑھا کر 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ شروع، نندی پور پاور پراجیکٹ کی بندش سے بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار ... مزید
-
بھارت کے ساتھ برابری کے تعلقات چاہتے ہیں،طاقت سے مرعوب نہیں ہوں گے،پرویز رشید،پاکستان آزاد،خودمختارملک ہے، عزت ووقارپرکبھی سمجھوتہ نہیں کریگا،بھارت سے پاکستان نے کبھی گولی یاگولی کی زبان میں ... مزید
-
وزراء اعلیٰ کانفرنس،پی پی اور پی ٹی آئی کا پنجاب میں کرپٹ وزراء کی گرفتاری کے مطالبہ کا فیصلہ، حکومت کا اپوزیشن کے ٹمپریچر کو نارمل کرنے کیلئے صوبہ کے متعد د وزراء اور سیاسی کارکنان کی گرفتاری کا ... مزید
-
جنوبی افریقہ کیلئے پاکستانی سرمایہ کاری کیلئے بہترین ملک ہے،مینڈولا جیلے ، اس وقت دنیا کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے جن کا مقابلہ کرنے کیلئے دونوں ملکوں کو تجارتی تعلقات کو فروغ دینا ہوگا، دو طرفہ ... مزید
-
پاکستانی ہندو ویزا ختم ہونے کے بعد بھی بھارت میں رہ سکتے ہیں، نریندرمودی
-
آزاد کشمیر اسمبلی کا ایک اور کارنامہ قرارداد کو بغیر پڑھے ہی منظور کرلیا ،یوم دفاع “ کو یوم آزادی لکھا گیا تھا اور اجلاس میں بیٹھے تمام ممبران اسمبلی نے قرارداد کی تائید کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.