ترک زمینی فوج شمالی عراق میں داخل ہو گئی

بدھ 9 ستمبر 2015 09:31

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9ستمبر۔2015ء)ترک زمینی فوج نے ترکی کے جنوب مشرقی حصے سے شمالی عراق کے اندر پیش قدمی کی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حالیہ حملوں کے ذمہ دار کردستان ورکرز پارٹی کے جنگجووٴں کا پیچھا کرتے ہوئے ترک فورسز نے عراقی سرحد پار کی ہے تاہم یہ آپریشن کم مدتی ہے جس کا مقصد دہشت گردوں کو روکنا ہے۔

متعلقہ عنوان :