بھارتی ریاست اندھرا پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک،متعدد زخمی

بدھ 9 ستمبر 2015 09:37

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9ستمبر۔2015ء) بھارت کی جنوبی ریاست اندھرا پردیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا کے مطابق 5 مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں اب تک 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو اگلے چند دنوں تک گھروں سے باہر نکلنے سے منع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :