آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس، ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر غور

بدھ 9 ستمبر 2015 09:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9ستمبر۔2015ء) کور کمانڈر کانفرنس آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا گیا آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں فوج کے پیشہ ورانہ امور کا بھی جائزہ لیا گیا اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف جاری آپریشنز کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :