کر اچی،سا ئبر کر ائم کے ز ر یعے کر اچی کے لو گوں سے کر و ڑں روپے لوٹ لئے گئے ،شمشیر علی شمس عر ف را حم علی نے آ ن لا ئن بز نس کا جھا نسہ دیکر (www.7onlinetm) کی و یب سا ئٹ کے ز ریعے کر و ڑوں رو پے کا فر اڈ کیا ،ہر دروزہ پر د ستک دی انصا ف نہیں ملا آ خر کا ر مجبو ر ہو کر کراچی پر یس کلب پر بھو ک ہڑتا ل کر نے پر مجبو ر ہیں، متاثرین کی پریس کانفرنس

بدھ 9 ستمبر 2015 09:08

کر اچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9ستمبر۔2015ء) سا ئبر کر ائم کے ز ر یعے کر اچی کے لو گوں سے کر و ڑں روپے لوٹ لئے گئے ،شمشیر علی شمس عر ف را حم علی نے آ ن لا ئن بز نس کا جھا نسہ دیکر (www.7onlinetm) کی و یب سا ئٹ کے ز ریعے کر و ڑوں رو پے کا فر اڈ کیا ،متا ثر ین شد ید ما لی پر یشا نی کا شکا ر ہو گئے،ہر دروزہ پر د ستک دی لیکن اب تک کہی سے انصا ف نہیں ملا آ خر کا ر مجبو ر ہو کر ہم متا ثر ین کراچی پر یس کلب پر بھو ک ہڑتا ل کر نے پر مجبو ر ہیں۔

(جاری ہے)

یہ با ت منگل کے روز کر اچی پر یس کلب میں آ ن لا ئن بز نس کا جھا نسہ دیکر فر اڈ کر نے والے شمشیر علی شمس عر ف را حم علی کے حو الے سے متا ثر ین رو بینہ خا ن،عمران خا ن اور دیگر متا ثر ین نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہی،متا ثر ین کا کہنا تھا کہ شمشیر علی شمس عر ف را حم علی نے آ ن لائن بز نس کا جھا نسہ دیکر مذ کو رہ با لا و یب سا ئٹ کے ز ریعے کر وڑوں کا فر اڈ کیا ہے ابتد ائی طو ر پر وہ ممبر ان کو دو سے تین ما ہ تک تین ہز ار رو پے کے عو ض6گھنٹے آ ن لا ئن کام کر واکر 6ہز ار رو پے بنک کے ز ریعے ادا کر تا رہا اور پھر جب ممبرا ن کا اعتماد قا ئم ہو نے کے بعد بڑے پیکجز کا لا لچ دیکر کر وڑوں رو پے کا فر اڈ کر کے بھا گ گیا ہے اور چند دن بعد اپنی و یب سا ئٹ کو بھی بند کر دیا ہے ہم متا ثر ین کی تعدا د 1سو 50ہے جس کے سا تھ فر ا ڈ کیا گیا ہے،متا ثر ین کا کہنا تھا کہ آ ن لا ئن بز نس کا جھا نسہ دیکر فر اڈ کر نے والے شمشیر علی شمس عر ف را حم علی کے حو الے سے ایف آ ئی اے کے سا ئبر کر ائم میں درخو است جمع کر ادی ہے لیکن اب تک ہمیں کو ئی مثبت جو اب نہیں ملا ہے ہم متا ثر ین شد ید ما لی بحر ان میں مبتلا ہو گئے ہیں ہما رے پا س اتنی رقم بھی نہیں ہم کراچی کے علا وہ پاکستا ن کے دیگر شہر وں میں جا کر اپنا احتجا ج ریکا رڈ کر وا سکے،متا ثرین نے وزیر اعظم پا کستا ن،چیف جسٹس آ ف پا کستا ن،اوروفا قی و زیر داخلہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہما رے سا تھ انصا ف کیا جا ئے اور ہم متا ثر ین سے آ ن لا ئن بز نس کا جھا نسہ دیکرفراڈ کر نے والے کو جلد از جلدتلا ش کر کے قرا ر و اقعی سزا دی جا ئے، اہنو ں نے امید ظا ہر کر تے ہو ئے کہا اربا ب اختیا رہما رے مسا ئل کو سمجھتے ہو ئے ہما رے نقصان کو پو را کر یں گے

متعلقہ عنوان :