لاہور، تین افر اد پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 08:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10اکتوبر۔2015ء) شہر میں تین افر اد پر اسر ار طو ر پر ہلا ک ہو گئے۔پو لیس نے تینو ں کی نعش پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نے بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ انا ر کلی سے 45سا لہ نا معلو م شخص کی نعش ملی ،جسے پو لیس نے اید ھی ایمبو لینس کے زریعے مر دہ خا نے بجھو ایا ۔شا ہد رہ میں ریلو ے لا ئنو ں سے70سا لہ نا معلو م شخص کی نعش کو بھی پو لیس نے پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نے بجھو ایا ۔نو لکھا سے ملنے والی نعش کے با رے میں پو لیس کا کہنا ہے کہ مر نے والے کا نا م طا رق محمو د معلو م ہو ا ہے۔تینو ں افر اد کی مو ت کی وجو ہا ت معلو م کر نے کے لئے پو لیس نے تفتیش شر وع کر دی

متعلقہ عنوان :