9نومبر اقبال ڈے کی چھٹی ختم،سرکاری دفاتر اور سکول کھلے رہیں گے

بدھ 4 نومبر 2015 09:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4نومبر۔2015ء)9نومبر اقبال ڈے کی چھٹی ختم،سرکاری دفاتر اور سکول کھلے رہیں گے،وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اس سال9نومبر کو اقبال ڈے کی چھٹی نہیں ہو گی۔

(جاری ہے)

سرکاری دفاتر اور سکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور اپنا کام کریں گے