یونین کونسل18کھنہ میں خواتین ووٹرزکوپیسے دے کرخریدنے کاانکشاف،2پولنگ اسٹیشنزپرپولنگ بند،نتائج روک دیئے گئے

منگل 1 دسمبر 2015 09:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1دسمبر۔2015ء)اسلام آبادکی یونین کونسل18کھنہ میں خواتین ووٹرزکوپیسے دے کرخریدنے کاانکشاف،2پولنگ اسٹیشنزپرپولنگ بند،نتائج روک دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسلام آبادکی یونین کونسل 18کھنہ میں دوپولنگ اسٹیشن پرخواتین ووٹرزکوپیسے دیکرووٹ خریدنے کے الزام کے بعد2پولنگ اسٹیشن پر4سے پولنگ بندہے ،ان پولنگ اسٹیشن کے نتائج کوروک لیاگیا