دو یہودیوں پر ایک فلسطینی لڑکے کے قتل کا الزام ثابت

منگل 1 دسمبر 2015 09:35

مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1دسمبر۔2015ء)ایک اسرائیلی کورٹ نے دو نو عمر یہودیوں کو ایک فلسطینی لڑکے کے قتل کا مرتکب قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

اسرائیلی ریڈیو نے بتایا ہے کہ اس قتل میں تین افراد پر شک تھا، جن میں سے ایک کا ابھی ذہنی معائنہ کرایا جانا ہے۔ دیگر دو مجرموں نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ حماس جنگجووٴں سے بدلہ لینا چاہتے تھے۔ قتل کا یہ واقعہ 2014ء میں یروشلم میں پیش آیا تھا۔

متعلقہ عنوان :