وزیراعظم نواز شریف ہوں یا عمران خان کسی کو ووٹر سے رابطے سے کیسے روکا جا سکتا،خواجہ سعدرفیق
منگل 1 دسمبر 2015 09:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1دسمبر۔2015ء) سعدرفیق بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ہوں یا عمران خان کسی کو ووٹر سے رابطے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟، الیکشن کمیشن ایسے قوانین نہ بنائے جو ٹوٹ جائیں،جماعت اسلامی کو ایک لبرل جماعت کے ساتھ اتحاد مبارک ہو، لوگ ریلیوں میں تماشہ دیکھنے تو آ جاتے ہیں لیکن ووٹ نہیں دیتے عوام صرف کام کرنے والوں کو ووٹ دیتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کام کرنا چاہتی ہے لیکن سیاسی یتیم اسے ایسا نہیں کرنے دینا چاہتے۔(جاری ہے)
ہم نے انتخابی منشور میں عوام سے جو وعدے کئے ہیں انہیں پورا کررہے ہیں اور انشا اللہ جب عوام کی عدالت میں جائیں گے تو سرو خرو ہوں گے۔
اب تک ہونے والے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ثابت ہو گیا کہ مسلم لیگ (ن) درست راستے پر گامزن ہے اور یہی وجہ ہے کہ عوام اپنے اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کو سیاسی آزادی کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور سراج الحق کو کراچی میں ریلی نکالنے سے روکنا مناسب نہیں تھا۔ الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق بارے نظر ثانی کرے۔ الیکشن کمیشن ایسے قوانین نہ بنائے جو ٹوٹ جائیں۔ نواز شریف ہوں یا عمران خان کسی کو ووٹرز سے رابطے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کو ایک لبرل جماعت کے ساتھ اتحاد مبارک ہو،جماعت اسلامی فیصلہ کر لے کہ وہ رائٹ ونگ کی جماعت ہے یا لبرل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ ریلیوں میں تماشا دیکھنے تو آ جاتے ہیں لیکن ووٹ نہیں دیتے،عوام صرف کام کرنے والوں کو ووٹ دیتے ہیں اور جس کا ثبوت بلدیاتی انتخابات کے دو مراحل میں سامنے آ چکا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 1 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا،تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستانی بیٹنگ لائن کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکی
-
ساتھی کھلاڑیوں کی گواہیوں کے باوجود سابق کیوی آل راؤنڈر کرس کینز ٹیسٹ کرکٹ میں میچ فکسنگ الزامات سے بری ،سات خواتین اور پانچ مرد ججوں پر مشتمل ثالثی عدالت نے نو ہفتوں کی سماعت کے بعد 45 سالہ کرس کینز ... مزید
-
پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں متنازع آؤٹ ، نیوزی لینڈ نے آنٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے جواب طلب کرلیا ،میرا نہیں خیال کہ ٹیکنالوجی میں کسی قسم کا مسئلہ تھا لیکن اس فیصلے کا میچ کے نتیجے پر اثر پڑا ہے ، ہمیں ... مزید
-
تحریک طالبان اور القاعدہ پنجاب میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ؛ انٹیلی جنس رپورٹ
-
وزیراعظم نواز شریف ہوں یا عمران خان کسی کو ووٹر سے رابطے سے کیسے روکا جا سکتا،خواجہ سعدرفیق
-
انٹرنیٹ پر لاگو ٹیکس تھری جی اور فورجی کے پھیلاوٴ میں رکاوٹ ہے ،اسماعیل شاہ،وفاق اورصوبائی حکومتوں کو قائل کرنے کیلئے بات چیت ہو رہی ہے،چیئرمین پی ٹی اے
-
نائٹ کوچ رائے ونڈ حادثہ کے اصل محرکات سامنے آگئے ،پرماننٹ وے انسپکٹر پی ڈبلیو آئی نے اپنی غفلت کو چھپانے کیلئے تحقیقات کا رخ ڈرائیور کی جانب موڑ دیا
-
یونین کونسل18کھنہ میں خواتین ووٹرزکوپیسے دے کرخریدنے کاانکشاف،2پولنگ اسٹیشنزپرپولنگ بند،نتائج روک دیئے گئے
-
لاہور،داتادربارکا عرس شروع ہوتے ہی دربار کے گردونواح میں جرائم پیشہ عناصرنے اپنے ڈیرے ڈال لیئے،منشیات فروشی جوئے خانہ اور منی قحبہ خانہ نے متعلقہ پولیس کی مدد سے اپنا کام شروع کردیا
-
نوازشریف ٹیکس چور، انہوں نے ٹیکس چوری کرکے اپنے اثاثہ جات میں اضافہ کیا،چوہدری اعتزاز حسن
-
بنوں ،یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی میں پودوں سے با ئیو ڈیزل حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ ،جے ٹروپا نامی پودے سے حاصل بائیو ڈیزل ماحول دوست اور درجہ حرارت پر قابو پانے میں سود مند ثابت ہوتا ہے ... مزید
-
یو سی 30میں پولنگ بوتھ کے باہر بیٹیوں اور ماں کے درمیان ووٹوں پر لڑائی ،ماں باپ کے کیے وعدے اولاد نے ڈھیر کرتے ہوئے مہر بلے پر ثبت کر دی
-
بلدیاتی انتخابات ،پنجاب حکومت کو راولپنڈی میں 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
-
لاہور ہائیکورٹ نے پانچ بچے باپ سے لے کر ماں کے حوالے کر دئیے،عدالتی فیصلے کے بعدباپ سے جدا ہونے والے بیٹے اپنے باپ سے لپٹ کر اسے حوصلہ دیتے رہے
-
انوکھا جیالا،یو سی42 میں امید وار نہ ہونے پر قلم سے ”تیر“ کا نشان بنا کرانگوٹھا لگا دیا
-
فرانس میں ماحولیات پرعالمی سربراہی کانفرنس کاآغاز دنیاکے مختلف براعظموں میں لاکھوں افرادکی ریلیاں، ریلیاں سڈنی ،برلن ،بیونس آئرس ،پیرس اورلندن میں نکلیں،کانفرنس کے دوران معاہدے کی منظوری کامطالبہ ... مزید
-
بنگلہ دیش، خالدہ ضیاء ضمانت پر رہا
-
دو یہودیوں پر ایک فلسطینی لڑکے کے قتل کا الزام ثابت
-
چین ، تیل پائپ لائن میں دھماکا، چودہ حکومتی اہلکاروں کو سزائیں
-
جنوبی کوریا نے چین کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کو منظور کر لیا
-
روسی کارروائی، دو ماہ کے دوران شام میں پندرہ سو ہلاکتیں
-
جہادیوں کے خلاف لڑائی کے لیے کافی فوجی ہیں، عراق وزیراعظم
-
مسیحیوں اور مسلمانوں کے مابین بھائی چارے کا رشتہ قائم ہے، پوپ
-
ترکی نے روس سے معافی مانگنے سے انکار کردیا
-
فرانس میں پاک بھارت وزراء اعظم کی مختصر ملاقات،بھارتی وزیراعظم نے نواز شریف کے پاس آکر مصافحہ،پاکستان پرامن اورشائستہ ہمسائیگی چاہتاہے ،نوازشریف،تھوڑی سی ملاقات میں ساری باتیں نہیں ہوسکتیں،مودی ... مزید
-
313 درآمدی اشیا پرڈیوٹی میں 10 فیصد تک اضافہ، پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں برقرار،گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی میں اضافہ،نان فائلزز پر 0.3 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح کو 31دسمبر تک بڑھا دیاگیا،پہلی سہ ماہی میں محصولات ... مزید
-
اسلام آباد، تاریخ کے پہلے بلدیاتی انتخابات ،تحریک انصاف کا پلڑا بھاری، پی ٹی آئی اب تک چیئرمین کی مجموعی نشستوں میں سے 13نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے ، ن لیگ10سیتوں کے ساتھ دوسرے نمبرپر ، آزادامیدواروں ... مزید
-
افغانستان سے دوستانہ اور تعاون پر مبنی تعلقات کے خواہاں ہیں، نوازشریف،سیاسی عمل پر یقین اور افغان حکومت کے ساتھ کام کرنے والوں سے بات ہوگی،افغان صدر سے ملاقات میں اتفاق ،ماحولیاتی تبدیلیوں کے ... مزید
-
نو جوان کرپٹ حکمران ٹو لے کے خلاف میدان میں نکلیں،عمران خان ،یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں نیب زدہ لوگ حکومت کر رہے ہیں،وزیر اعظم کا بھتیجا محسن لطیف الیکشن ہار نے کے بعد الیکشن کمیشن میں چلا گیا میرے ... مزید
-
شہید ذوالفقار بھٹو نے جو جنگ شروع کی تھی وہ آج بھی جاری ہے ،بلاول بھٹو زرداری،پارٹی کو نظریات سے کوئی ہٹا سکا نہ ہٹا سکے گا، پارٹی کی مضبوطی کیلئے خود نکلوں گا ،ہر صوبے میں جاوٴں گا، شہید نانا اور ... مزید
-
سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے جوڈیشل مجسریٹ کے سامنے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کا اعتراف کرلیا، دفعہ 164کے تحت بیان ریکارڈ کرائے،نیب کا ڈاکٹر عاصم کا 90 روز ریمانڈ حاصل کرنے کا فیصلہ،عوامی ... مزید
-
آرمی چیف نے آرمی پبلک سکول حملے میں ملوث فوجی عدالت سے سزا یافتہ 4دہشت گردوں کے بلیک وارنٹس پر دستخط کر دئیے
-
وفاقی کابینہ میں رد و بدل :وزیر اعظم نے اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کر دی
-
موسمیاتی تبدیلیاں:پاکستان جنوبی ایشیائی خطے میں”ہیٹ سرپلس“ زون میں آگیا، مون سون کا پورا سیزن غائب ہوسکتا ہے ، خشک اور سرد موسم سرما، طویل خشک سالی پاکستان کا مقدر ہوسکتی ہے، زراعت کا شعبہ بری ... مزید
-
ڈاکٹر عاصم کے اقبال جرم میں 88 افراد شامل ہیں، اگر ان میں 8 افراد بھی پکڑ لئے گئے تو پاکستانی قیادت میں طوفان آ جائے گا ؛شیخ رشید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.