نیب نے رینٹل پاورپلانٹ میں بد عنوا نی سے متعلق دو معا ملات میں راجہ پر ویز اشرف سمیت 4افراد کے خلاف تحقیقات کاحکم دیدیا،عبد الو لی خان یو نیو رسٹی میں خلاف ضا بطہ 700ملا زمین کی بھر تی پر ملو ث اعلی عہد یداروں کے خلاف تحقیقات کی منظوری ،وزیر تعلیم پنجاب را نا مشہود کے خلاف بد عنوا نی کی شکا یت اور سی ڈی اے افسران کے خلاف قوا نین نظر انداز کر تے ہو ئے کمر شل پلا ٹس کی فرو خت کے معا ملہ پر بھی انکو ئر ی کا فیصلہ ،سا بق وزیر اعلی خیبر پختو نخو اہ کے خصو صی معا ون کی جا نب سے پلی با رگین کی در خواست منظور کر لی گئی
جمعہ 4 دسمبر 2015 09:37
اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4دسمبر۔2015ء) قو می احتساب بیور(نیب) نے رینٹل پاورپلانٹ میں بد عنوا نی سے متعلق دو معا ملات میں سا بق وزیر پا نی و بجلی را جا پر ویز اشرف سمیت 4افراد کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا،عبد الو لی خان یو نیو رسٹی میں خلاف ضا بطہ 700ملا زمین کی بھر تی پر ملو ث اعلی عہد یداروں کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی،وزیر تعلیم پنجاب را نا مشہود کے خلاف بد عنوا نی کی شکا یت اور سی ڈی اے افسران کے خلاف قوا نین نظر انداز کر تے ہو ئے کمر شل پلا ٹس کی فرو خت کے معا ملہ پر بھی انکو ئر ی کا فیصلہ کیا گیا،سا بق وزیر اعلی خیبر پختو نخو اہ کے خصو صی معا ون کی جا نب سے پلی با رگین کی در خواست منظور کر لی گئی۔
جمعرات کو چیئر مین نیب قمر ازمان چو ہدری کی زیر صدارت ایگز یکٹو بو رڈ کے اجلاس کے بعد جا ری کیئے جا نے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ4تحقیقات،3انکوا ئر یز اور ایک شکا یت کی تصد یق کر نے کے ساتھ پلی با ر گین کی ایک در خواست منظور کر نے کافیصلہ کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
پہلی تفتیش سا بق وزیر پا نی و بجلی ر جا پر ویز اشرف ،سا بق سیکر ٹری پا نی وبجلی شا ہد رفیع اور ریشماں پا ور جنر یشن کمپنی سمیت دیگر کیخلاف کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نا مز دملز مان پر الزام ہے کہ انہوں نے لا ہور میں 220میگا واٹ کے ر ینٹل پاور پلا نٹ کا ٹھیکہ ریشماں پاور جنر یشن کو دینے میں بد عنوا نی کر تے ہو ئے اختیارات کا غلط استعمال کیا جس کے با عث قو می خزا نے کو 892ملین کا نقصان ہوا۔دوسری تفتیش سا بق وزیر پا نی و بجلی را جا پر ویز اشرف،سا بق سیکر ٹری پا نی وبجلی شا ہد رفیع،ایم ڈی پیپکو فضل احمد خان،این پی جی سی ایل کے سابق چیف ایگز یکٹو رفیق بٹ اور سا بق ڈائر یکٹر فنا نس اعجاز اکبر سمیت ینگ جنر یشن پا ور کے خلاف کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس معا ملہ میں ملز مان پر الز مان ہے کہ انہوں نے فیصل آ با دمیں لگا یا جا نے والا150میگا واٹ کا رینٹل پا ور پلا نٹ بد عنوا نی کاور اختیارات کا اغلط استعمال کر تے ہو ئے ٹھیکہ ینگ جنر یشن کو دیا تھا جس سے قو می خز انے کو 435ملین کا نقصان ہوا تھا۔تیسری تفتیش عبد الولی خا ن یو نیو رسٹی کے وا ئس چا نسلر ڈاکٹر احسان علی، سا بق رجسٹرار پرو فیسر شیر علی خان، سا بق ڈائر یکٹر پلا ننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ڈاکٹر محمد امین،سا بق کنٹر ولر امتحا نات پیر عبد الجبار اور دیگر کے خلاف کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس معا ملی ملز مان پر الزام ہے کہ انہوں نے گر یڈ ایک سے سترہ تک ٹیچنگ اور نا ن ٹیچنگ سٹاف کیلئے 700لو گوں کو خلاف ضا بطہ بھر تی کیا۔چو تھی تفتیشایف بی آر،لینڈ یو ٹیلا ئز یشن ڈیپا رٹمنٹ سندھ، سی ڈی جی کے چند افسران کے خلاف کر نے کا فیصلہ کیا گیا۔اس معا ملہ میں ملز مان پر الزام ہے کہ انہوں نے وزیر اعلی سند ھ کی منظو ری کے بغیر لینڈ ریکا رڈ میں تبد یلی کر تے ہو ئے صنعتی زمین کو رہا ئشی زمین میں تبد یل کیا جس سے قو می خزا نے کو 200ملین کا نقصان ہوا۔ ایگز یکٹو بو رڈ نے 3انکوا ئر یز کر نے کا بھی حکم جا ری کیا ۔پہلی انکوا ئر ی وزیر تعلیم پنجاب را نا مشہود کے خلاف کی جا ئیگی جس کے مطا بق ان پر پنجاب یو تھ فیسٹول میں ار بوں رو پے کی بد عنوا نی کر نے کا الزام ہے۔اس معا ملہ سے متعلق سپو رٹس فیسٹول کا تمام ریکا رڈ بھی قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔دو سری انکوا ئریسی ڈی کے افسران کے خلاف کی جا ئیگی جن پر الزام ہے کہ انہوں نے قوا نین کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے کمر شل پلا ٹس کو فر وخت کیا۔تیسری انکوا ئری نیشنل ہا ئی وے اتھا رٹی کے افسران پر او کا ڑہ با ئی پا س کیس میں بد عنوا نی کر نے پر کی جا ئیگی۔بو رڈ نے ایف بی آر کے کچھ افسران کے خلاف 2009کے سر کلر نمبر 6 کو خلاف ضا بطہ واپس لینے اور 2011کے ایس آ ر او 1003سے متعلق ہے۔بو رڈ نے سا بق وزیر اعلی خیبر پختو نخو اہ کے خصو صی معا ون کی جا نب سے پلی با رگین کی در خواست بھی منظور کی ۔چیئر مین نیب نے بد عنوا نی میں ملو ث افراد کو گر فتار کر نے اور بد عنوا ن سر گر میوں کا خا تمہ کر نے کے حوا لے سے نیب افسران کی انتھک مخنت کو سرا ہامزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 4 دسمبر 2015 کی مزید خبریں
-
کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے سے مطلوبہ رزلٹ نہیں ملااورکبھی کہیں تجربات اچھے نتائج دیتے ہیں اور کبھی کبھارناکامی کا منہ دیکھنا پڑتاہے حالیہ سیریز میں ہوا ، شہریار خان ،محمدعامرکی ڈومیسٹ میں کارکردگی ... مزید
-
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پہلے سے ہی ناقص ایمپائرنگ کے واقعات میں ایک اور واقعہ کا اضافہ ہوگیا،کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، احمد شہزاد آوٹ ہوکر بھی آوٹ نہ ہوئے
-
طلاق کے بعد عمران خان اور ریحام خان نے پہلی دفعہ لاہور میں مصروفیت دن گزارا
-
اقتصادی راہداری منصوبے شرقی روٹ کی جانب منتقل کرکے عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے،پرویز خٹک،خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو منصوبے سے مکمل طور پر محروم کر دیا گیا ہے ،مغربی روٹ بھی ختم کر دیا گیا ہے ،وزیر ... مزید
-
پورے ملک میں نادہندگان سے واجبات وصولی کی ایک ہی پالیسی ہے،عابد شیر علی،نادہندگان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں،وزیر مملکت پانی و بجلی کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
-
شمالی وزیر ستان کے متاثرین کو واپس بھیجنے کیلئے فنڈز نہیں، عبدالقادر بلوچ،متاثرین کی شکایات کے ازالے کے لئے بنوں شہر میں شکایات کیمپ بنایا جائے گا،احتجاجی کیمپ کی 7رکنی کمیٹی سے گفتگو،قبائلی جرگے ... مزید
-
سٹرٹیجک الیکٹرک کامرس پالیسی فریم ورک کی تیاری کیلئے اجلاس، کمیٹی قائم کر دی گئی
-
پشاور، امن و امان کی صورتحال ،ایک سو چوبیس خواتین نے اسلحہ لائسنس حاصل کر لئے
-
پشاور، کسٹم حکام نے افغانستان جانے والی بس سے دو کروڑ ستر لا کھ روپے کے سعودی ریال برآمد کر لئے
-
قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی میں چیئرمین اور خاتون رکن کے درمیان تلخ کلامی،آپ ذمہ داریاں ادا نہیں کر رہے، واک آؤٹ کرتی ہوں،شگفتہ جمانی، جانا چاہتی ہیں تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، اسدرحمان
-
راولپنڈی میں آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے کل عام تعطیل ہو گی
-
شام او رعراق میں داعش کیخلاف فضائی کارروائی،برطانوی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی،برطانوی فضائیہ کی شام اور عراق میں کارروائی ،متعدد ٹھکانے اور تیل کے ذخائر تباہ،کارروائی کے دوران متعدددہشت گرد ہلاک ... مزید
-
پیرس،عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس اور فرانس میں دہشت گردوں کیخلاف حکومتی کوششیں جاری،4مساجد سیل
-
آلودہ کھانے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا سبب بن رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت
-
اٹلی میں 26 کھلاڑیوں پر پابندی
-
اسرائیل میں چند انتہا پسند یہودی گرفتار
-
تامل ناڈو:شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 269 ہو گئی
-
مطلقہ اور بیوہ سعودی خواتین کے لیے خوش خبری،خواتین کو اپنی خاندانی رجسٹریشن تبدیل کرنے کا حق مل گیا
-
شناخت نہ ہونے پر یونان سے ڈیپورٹ 30 مسافر واپس روانہ،اسلام آباد ائیر پورٹ پر چارٹر طیارہ لینڈ کرنے کے بعدمسافروں کو باہر نکالنے سے روک دیا گیا، 49 مسافر سوار تھے،19 پاکستانیوں کو ایف آئی اے نے حراست ... مزید
-
نیب نے رینٹل پاورپلانٹ میں بد عنوا نی سے متعلق دو معا ملات میں راجہ پر ویز اشرف سمیت 4افراد کے خلاف تحقیقات کاحکم دیدیا،عبد الو لی خان یو نیو رسٹی میں خلاف ضا بطہ 700ملا زمین کی بھر تی پر ملو ث اعلی عہد ... مزید
-
کرا چی میں آ خری د ہشت گردی کے خا تمے تک آ پر یشن جا ری ر ہے گا ،میجر جنرل بلال اکبر،بلد یاتی انتخابات کیلئے بھی فول پروف انتظا مات کر لئیے ہیں ،ڈی جی رینجرز سندھ کی میڈیا سے گفتگو
-
غربت کا خاتمہ پہلی ترجیح اور دسرے بڑا مسئلہ ٹیکس جمع کرنا ہے، عمران خان ،پاکستان میں آلودگی زیادہ ہے،لیڈر ڈرتے ہیں اور نہ خفیہ ملاقاتیں کرتے،لیڈر اباؤ اجداد کی تصویریں لگانے سے نہیں بنتا ، نیلسن ... مزید
-
کچی آبادیاں گرانے کیخلاف حکم امتناعی برقرار، غریب،متوسط طبقے کیلئے رہائشی سکیمیں،سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبوں سے رپورٹ طلب کر لی، 18 ویں ترمیم کے بعد وفاق صوبوں میں قانون سازی نہیں کر سکتا ، صوبے ... مزید
-
بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات شہبازشریف سے چھیننا ہوں گے،شجاعت حسین/پرویزالٰہی ،نومنتخب ساتھی مخالفین کیلئے میدان خالی نہ چھوڑیں، لاہور کا وزیراعلیٰ لندن میں سیر کر رہا ہے، یہاں روزانہ 200ڈاکے پڑ ... مزید
-
طالبان رہنماملافضل اللہ افغانستان میں موجودہے ،اشرف غنی،افغان فورسزنے ان کے خلاف کارروائی کی بھرپورکوششیں کیں لیکن وہ ہمیشہ بچ نکلا،ہم اس کوگرفتارکرکے پاکستان کے حوالے کریں گے ،افغان صدر، افغانستان ... مزید
-
متحدہ اپوزیشن کا اتحاد،حکومت متحرک ہوگئی ،ایم کیو ایم سے رابطہ ،متحدہ نے حکومت اور اپوزیشن کو بلدیاتی الیکشن کے بعدجواب دینے کی مہلت مانگ لی،شیخ رشید کو فاروق ستار سے رابطہ کیلئے ٹاسک سونپ دیا گیا،جلد ... مزید
-
رکاوٹوں، مخالفت کی پرواہ کئے بغیر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ مکمل کیا جائے گا ،سن وی ڈونگ ،اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات پرچینی سفیر کی پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ
-
پاکستان اور روس کے درمیان جے ایف 17 طیارے کے انجن کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا ۔ وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر
-
گرے ٹریفک،6سال میں قومی خزانے کو 33 ارب 56 کروڑ کا نقصان،این اے کمیٹی کو بریفنگ، 2015ء میں گرے ٹریفک میں ملوث 91 ملزمان گرفتار، 23 کو سزا،ایک مضبوط ملزم دبئی میں بیٹھا ہے اس پر ہاتھ ڈالنے کی ضرورت ہے، وزیر ... مزید
-
سندھ میں مقامی انتخابات کے دن رینجرز کو پولنگ اسٹیشنوں کے اندر کارروائی کے اختیارات دے دیئے گئے
-
جموں‘ شیوسینا کے غنڈوں کا یاسین ملک پر حملہ‘ محفو ظ رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.