چین میں چار ’دہشت گرد‘ گرفتار

منگل 8 دسمبر 2015 09:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2015ء)چینی پولیس نے سنکیانگ صوبے سے چار ’دہشت گردوں‘ کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اطلاعات تھیں کہ یہ مشتبہ افراد ایک سرکاری نیوزپیر کے دفتر پر حملے کی منصوبہ بندی میں تھے۔

(جاری ہے)

مسلم اکثریتی اس صوبے میں گزشتہ کچھ سالوں سے پرتشدد واقعات میں سینکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ حکومت اس بدامنی کا ذمہ دار ایسے مسلمان انتہا پسندوں کو قرار دیتی ہے، جو مشرقی ترکمانستان کے نام سے ایک آزاد ریاست کے لیے متحرک ہیں

متعلقہ عنوان :