آئی جی اسلام آباد طاہر عالم کے بیٹے کے نکاح کی تقریب فیصل مسجد میں 14 دسمبر کو ہوگی

منگل 8 دسمبر 2015 09:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8دسمبر۔2015ء) آئی جی اسلام آباد طاہر عالم کے بیٹے عماد عالم خان کے نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سے ہونا قرار پائی ہے نکاح کیلئے جس جگہ کا تعین کیا گیا وہ آئی جی کی عاجزی و انکساری کی عکاس ہے۔

(جاری ہے)

فیصل مسجد میں 14 دسمبر کو نکاح کی تقریب منعقد ہوگی جس میں حکومتی اہم عہدیداران سمیت پولیس و میڈیا کے افراد بھی شرکت کریں گے۔