استنبول ائیرپورٹ پر دھماکہ‘ دو افراد زخمی

جمعرات 24 دسمبر 2015 09:51

استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24دسمبر۔2015ء) استنبول ائیرپورٹ پر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ دھماکہ صبیحہ کوکن ائیرپورٹ پر ہوا کم مسافر ہونے کی وجہ سے دو افراد زخمی ہوئے جبکہ کوئی ہلاکت واقع نہیں ہوئی ۔ دھماکے کی نوعیت بارے فوری علم نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :