حزب اللہ کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا ، اسرائیل

بدھ 30 دسمبر 2015 09:24

بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30دسمبر۔2015ء) اسرائیلی فوج نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کے کسی بھی حملے کی صورت سخت جوابی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز کے سربراہ گادائی آئیسیسنکوٹ نے ایک فوجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی دشمنوں کو حملے سے قبل یہ خیال رکھنا چاہئے کہ انہیں اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے انہوں نے کہاکہ اسرائیلی فوج اپنی سرحدوں پر ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے یہ بیان بیجنگ چین میں ایک یونیورسٹی کے سابق صدر کو رشوت خوری اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر عمر قید کی سزا سنا دی گئی ۔

ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی چین جیالوجیکل انسٹیٹوٹ اور نانچانگ یونیورسٹی کے سابق صدر زہووینبائن پر ان کے دوران ملازمت 21 ملین یوان کے تحائف اور رشوت کمپنیوں اور سکولوں سے وصول کرنے کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔ حزب اللہ تنظیم کے راہنما کی اس دھمکی کے بد جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ گروپ کے سینئر آپریٹر پر حالیہ اسرائیلی حملوں کا بھرپور انتقام لیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :