وکی لیکس نے امریکی سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات جاری کردیں

سی آئی ا ے اہلکار یورپ،مشرق وسطی اور افریقاکی ہیکنگ کرتے تھے،جرمن شہرفرینکفرٹ میں امریکی قونصل خانہ سی آئی اے ہیکرزکامرکزتھا، وکی لیکس کے انکشافات

منگل 7 مارچ 2017 21:16

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء)ہزاروں خفیہ دستاویزات جاری کرنے والے غیر ملکی ادارے وکی لیکس نے امریکی سی آئی ایکی خفیہ دستاویزات ریلیزکردیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس نے امریکی سی آئی ایکی خفیہ دستاویزات ریلیزکردی ہیں۔وکی لیکس کا کہنا ہے کہ سی آئی ا ے اہلکار یورپ،مشرق وسطی اور افریقاکی ہیکنگ کرتے تھے،جرمن شہرفرینکفرٹ میں امریکی قونصل خانہ سی آئی اے ہیکرزکامرکزتھا۔وکی لیکس کے مطابق لیکس میں سی آئی اے کی ہیکنگ طریقہ کارسے متعلق انکشافات ہیں۔

متعلقہ عنوان :